تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kalaam"
انتہائی متعلقہ نتائج "kalaam"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "kalaam"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "kalaam"
کلام
کلام اپنی صفت ہے جو زبان چلتی ہے خود اس سےرہیں خاموش کیوں کر ہم لب گفتار رکھتے ہیں
عاشق حیدرآبادی
کلام
بشیر کہیے نظیر کہئے انہیں سراج منیر کہئےجو سربسر ہے کلام ربی وہ میرے آقا کی زندگی ہے
خالد محمود نقشبندی
کلام
کلام کاملؔ کی شہرتوں کا سبب فقط ان سے ربط و نسبتغزل کے ہر شعر پر ہے گہرا چڑھا ہوا رنگ عاشقانہ
کامل شطاری
فارسی کلام
نیازؔ نیست کہ می گوید ایں کلام ایں دمقسم بحق کہ دریں وقت در سخن ہمہ اوست