تلاش کا نتیجہ "rahnuma e shayari afqar mohani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گزر جا منزل احساس کی حد سے بھی اے افقرؔکمال بے خودی ہے بے نیاز ہوش ہو جانا
غم دوراں کا پھر کیا ذکر افقرؔمئے رنگیں کا جب پیمانہ آیا
جذبات کا بیاں ہے شرح غم نہاں ہےمقبول ہو نہ کیوں پھر افقرؔ کلام تیرا
دیکھ کر ان کو افقرؔ دم واپسیںزندگی مری بار دگر ہو گئی
افقر موہانی
ثمر بسوانی
1967
نظرگاہ
1961شاعری
رہنما سیر دہلی
خواجہ حسن نظامی
1917
دیوان حسرت موہانی
حسرتؔ موہانی
1923شاعری
نظام رام پوری حیات اور شاعری
محمد شعائراللہ خاں
1998شاعری
مولانا حسرت موہانی
شبیر حسن
حضرت امجد کی شاعری
نصیر الدین ہاشمی
1934تحقیق و تنقید
مہاراجہ کلیان سنگھ عاشق حیات و شاعری
محمد منصور عالم
1982تحقیق و تنقید
نتائع الافکار
قدرت اللہ گوپامئوی
1968مضامين و خاكه
شاہ اکبر دانا پوری
طلحہ رضوی برق
1985تصوف
آداب شاعری
عالی رفاعی حیدرآبادی
1925تحقیق و تنقید
اردو میں صوفیانہ شاعری
ڈاکٹر طیب ابدالی
1984تحقیق و تنقید
شمارہ نمبر-006
رفیق خاور
ماہ نو، کراچی
ظفر قریشی
شمارہ نمبر-002
گلہ ان سے کیا بے وفائی کا افقرؔخبر کیا تھی دل ہی نہ اپنا رہے گا
در یار ہے پھر در یار افقرؔجناں کو بحد جناں دیکھتے ہیں
افقرؔ مآل ہستیٔ فانی تھا بس یہیکل تک تھا نام آج لحد کا نشاں نہ تھا
صاحب ختم نبوت السلامباعث ایجاد خلقت السلام
اتر آیا ہے نقشہ آستان یار کا افقرؔجبین شوق اب میری جبیں معلوم ہوتی ہے
سلامت ہے اگر جوش جنوں تو ایک دن افقرؔبہار بزم ہستی کو بیاباں کر کے چھوڑوں گا
یا نامہ بر سے پوچھتا افقرؔ تھا حال یاریا پوچھتا ہوں خیریت نامہ بر کو میں
تجھے معلوم کیا اے خواب ہستی دیکھنے والےوہی ہستی ہے ہستی جو نثار یار ہو جائے
سمجھ لینا وہیں عمر رواں کی آخری منزلجہاں پر ختم افقرؔ جستجوئے یار ہو جائے
مری زندگی کی افقرؔ ہمہ شوق داستاں ہےمیں سناؤں بھی جو ان کو تو کہوں کہاں سے پہلے
عیب و ہنر کو دیکھتا افقرؔ جو ساتھ ساتھایسا ملا نہ ایک بھی اہل ہنر مجھے
نہ غرور عیش جہاں پہ کر نہ غم جہاں سے ملول ہوکہ نظام دہر نہیں رہا کبھی افقرؔ ایک مدار پر
خوشی ہے زاہد کی ورنہ ساقی خیال توبہ رہے گا کب تککہ تیرا رند خراب افقرؔ ولی نہیں پارسا نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books