تلاش کا نتیجہ "sanamkhana e ishq ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے ضبط دیکھ عشق کی ان کو خبر نہ ہودل میں ہزار درد اٹھے آنکھ تر نہ ہو
نزع میں ہم ہیں غم عشق یہ چلاتا ہےدیکھ غربت میں مجھے چھوڑ نہ مرنے والے
صورت آئینہ اے دل تا کجا دیدار رخخاک چھان اب کوچۂ گیسو میں شانے کی طرح
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
مکاتیب امیر مینائی
امیر مینائی
1924خطوط
شاہ محمد ممتاز علی
1941سوانح حیات
علی کا عشق عشق مصطفے ہے
سید حسین احمد جیلانی
2019شاعری
عشق نامہ
مطبوعات منشی نول کشور
امیر خسرو
شیخ سلیم احمد
2006تصوف
مکتوبات حضرت امیر کبیر
امیر کبیر علی ہمدانی
مخطوطات
موسیقی حضرت امیر خسرو
استاد چاند خان
1978موسیقی
امیر خسرو اور موسیقی
ادارہ تحقیق موسیقی، لاہور
1975موسیقی
علی عباس حسینی
1968
وحید مرزا
1986تصوف
تصوف
کلیات حضرت امیر خسرو
حاجی محمد اسحٰق خاں
1915تحقیق و تنقید
1975تصوف
رسالہ نشاظ العشق
عبداللہ حسن
1880تصوف
سید غلام سمنانی
1985سوانح حیات
عشق رخسار میں اقبال سکندر پایاآئینہ دست نگر ہے ترے حیرانوں کا
عشق مژگاں میں کہاں صورت آرام امیرؔنیند اڑ جائے گی بستر پہ جو کانٹا ہوگا
عشق حسن نمکیں کا جو اٹھانا ہے مزاپہلے کچھ ذائقۂ زخم جگر پیدا کر
عاشق کو کہاں شکیب شیدا ہو کردل زندۂ جاوید ہے مردا ہو کر
خاک پا اس کی ہے جنت کا عبیردل سے ہے جو خاک پائے مصطفیٰؐ
شریک حال عاشق بیکسی میں کون ہوتا ہےجو نکلی بھی تو کچھ دل سوز آہ آتشیں نکلی
سب آفتوں سے چھوٹ گیا کر کے ترک حرصکیوں کر نہ ہو مجھے دل بے آرزو پسند
رہرو راہ عشق ہوں جز دردکوئی تو شہہ مری کمر میں نہیں
ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہےنکل اے صبر اس گھر سے کہ صاحب خانہ آتا ہے
آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گاآندھی سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
غم سے بجا ہیں بیتاب عاشقآتش ہے فرقت سیماب عاشق
کیا روکے قضا کے وار تعویذقلعہ ہے نہ کچھ حصار تعویذ
چوٹی میں اگر ہے یار تعویذلا میرے ہی سر سے مار تعویذ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books