تلاش کا نتیجہ "اس"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے رازؔ نہیں آساں اس راز کو پا لیناکعبہ کی تمنا میں ملتا ہے صنم خانہ
اس دل کے ساتھ عشق نے اچھا کیا سلوکاک آشنا تھا اس کو بھی بیگانہ کر دیا
دل اس کا ہے جاں اس کی ہم اس کے ہیں سب اس کےشرمندہ ہوں میں خود پر کیا دوں اسے نذرانہ
جال ہوا اس کے فقیروں سے ہویداآلودہ دنیا جو ہے بیگانہ ہے اس کا
اس گو رمالی کون کو پاوےترت بیل من ات لہراوے
آرزو ہے اس آستانے کیبگڑی بنتی جہاں زمانے کی
اس نے کہا تو کون ہے میں نے کہا بندہ ترااس نے کہا کیا چاہیے میں نے کہا صدقہ ترا
تم اور کوئی کام امیرؔ اس کو سکھاؤتڑپانے تڑپنے کے لیے دل نہیں ہوتا
جس کو تم چاہتے ہو اس کو بلا لیتے ہوجلوۂ روئے منور بھی دکھا دیتے ہو
فنا کس کی بقا کیسی جنت اس کے آشنا ٹھیرےکبھی اس گھر میں آ نکلتے کبھی اس گھر میں جا ٹھیرے
خجل ہے ماہ اس کے رخ سے اور خورشید پانی ہےخدا رکھے مرادوں کے ہیں دن اٹھتی جوانی ہے
اس ستم گر کا پتہ ہائے میں پاؤں کیوں کراور پاؤں تو کہو حال سناؤں کیوں کر
اس بزم کا نقشہ ہی انوکھا ہے نیا ہےجبریل امیں باندھے ہوئے ہاتھ کھڑا ہے
عشق صنم سے ہو گیا اس کے اثر کیا کہوںبندہ ہوں تیرا اے خدا حسن بشر کو کیا کہوں
ناصحو ہے خیر کل تو ہم کو کرتے تھے منعآج اس کی عاشقی کا تم بھی دم بھرنے لگے
میں نے چاہا جو تمہیں اس کا گنہگار تو ہوںمگر اتنا تو سمجھ لو کہ وفادار تو ہوں
ہے یقیں اس پردے سے ان کو تری آواز کااس پردے میں پوشیدہ کوئی ماہ جبیں ہے
جب بولا انا الحق وہ دانا اس بھید کو واعظ کب جاناسولی پہ وہیں چڑھ کر بولا ملتا ہے پیا کے در پہ خدا
جو ہو سکتا ہے اس سے وہ کسی سے ہو نہیں سکتامگر دیکھو تو پھر کچھ آدمی سے ہو نہیں سکتا
فنا کیسی بقا کیسی جب اس کے آشنا ٹھہرےکبھی اس گھر میں آ ٹھہرے کبھی اس گھر میں جا ٹھہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books