تلاش کا نتیجہ "دیدار"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آتا نظر ہے جلوۂ دیدار ہر طرفدیدار اینما کے ہیں انوار ہر طرف
محو دیدار اپنا سارا تن ہواہر بن معشوق سے روزن ہوا
تو ہے تو ترے طالب دیدار بہت ہیںیوسف ہے سلامت تو خریدار بہت ہیں
موسیٰ ہیں ہمیں جلوۂ دیدار ہمیں ہیںہیں طور ہمیں نور ہمیں نار ہمیں ہیں
غفلت نہ تھی تصور دیدار یار تھانظارۂ جمال میں گم انتظار تھا
آج پھر تقدیر چمکی طالب دیدار کیپھر ہوئیں پر نور آنکھیں روزن دیوار کی
یا محی الدین مجھ کو شوق ہے دیدار کاہے بسا آنکھوں میں نقشہ آپ کے دربار کا
جس کو ایک بار وہ دیدار دکھا دیتے ہیںعمر بھر کے لیے دیوانہ بنا دیتے ہیں
مجھ کو دیدار کی خواہش نہ تھی ان کے رخ سے نقاب ان کا کیوں ہٹ گیامیں تو بزدل تھا دل تھا مرا شیر دل سمجھایا دیدار پہ ڈٹ گیا
بھیک دے جائیے اپنے دیدار کی مرنے والے کا ارماں نکل جائے گالوگ کہتے ہیں بیمار غم آپ کا آپ آ جائیں گے تو سنبھل جائے گا
مشتاق نعمتیؔ کو دیدار مصطفیٰ دےدیدار مصطفیٰ میں اپنے اسے بقا دے
خوشنودیٔ خالق کے طلب گار ہیں مولادیدار کی رحمت کے خریدار ہیں مولا
جب کہ دیدار دکھانا تجھے منظور نہ تھاکیوں بنایا گیا پھر طالب دیدار مجھے
تیرا دیدار ہے دیدار الٰہی مجھ میںبندگی میری ترے در کی جبیں سائی ہے
دل کو نیاز حسرت دیدار کر چکےدیکھا تو ہم میں طاقت دیدار بھی نہیں
تیرے وابستۂ دیدار کو دیدار کو حسرت نہ رہ جائےقیامت میں الٰہی کچھ نہ کچھ میری خطا نکلے
ترستی تھیں کسی دیدار کو یہ ایک مدت سےاب ان آنکھوں سے پوچھو لذت دیدار کیسی ہے
یار اپنی شکل میں ہے ہم ہیں شکل یار میںیاں بھی ہم دیدار میں ہیں واں بھی ہم دیدار میں
روز دیدار خدا خیر کرےمعرکہ ہے تری زیبائی کا
دیکھن کو دیدار رے بغدادی دولہاسرور عالم تاج پہنائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books