تلاش کا نتیجہ "سمت"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سمت کاشی سے گیا جانب متھرا بادلتیرتا ہے کبھی گنگا کبھی جمنا بادل
ایک سمت ہے کعبہ ایک سمت بت خانہیہ بتائیے طالبؔ سر کہاں جھکانا ہے
جس پہ دامن کا سایہ ہوا ہےآپ کی سمت اٹھتی ہے جو بھی نظر
اک سمت والدہ کی محبت تھی پیار تھااک طرف شوقِ علمِ سے دل بے قرار تھا
منزل کہاں کی جستجو کیسی کہاں کا عشقجس سمت سے میں نکلا اسی سمت چل پڑا
اپنی خبر میں گم ہوں اتنی خبر کہاں ہےکس سمت سے ہوں آیا کس سمت جا رہا ہوں
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
یوں میری سمت نہ دیکھا اس نےمجھ کو ہی دیکھ رہا ہو جیسے
امیدوار ہیں ہر سمت عاشقوں کے گروہتری نگاہ کو اللہ دل نواز کرے
جس سمت دیکھتا ہوں سماں ہے دھواں دھواںہر منظر حیات ہے ویراں ترے بغیر
خود مضطرب ہیں بادہ و ساغر کی جھلکیاںساقی کی سمت ہاتھ بڑھانے کی دیر ہے
مطلب کی سمت رخ ہے مرا وہ رسیدہ ہوںگویا قصیدے میں میں گریز قصیدہ ہوں
اپنا ہی عکس پایا جس سمت کی نظرواعظ حریم ناز میں جب اپنا دل گیا
وہ رنگ لایا ہے ہر سمت ذوق نظارہکہاں وہ حسن نہیں ہے کہاں نگار نہیں
گھبرائی ہوئی تیغ بکف پھرتی ہے ہر سمتکیا جانے دیا برق کو کیا حکم گھٹا نے
آپ سے ہر سمت آنکھیں چار ہو جاتی تو ہیںچاہے حیرت ہی میں ڈالیں آئینہ خانے ہزار
ساقی کی سمت کان رکھ زاہد خشک کی نہ سنعشق کا احترام سیکھ عقل کی اقتدا نہ کر
ہمیں دیر و حرم کی سمت جانے کی ضرورت کیاکہ ہم ایک ایک ذرے کو تری منزل سمجھتے ہیں
جس سمت گزرتے جاتے ہیں ہر گام پہ کعبے بنتے ہیںساقی کے نرالے مستوں میں کچھ ایسی نرالی مستی ہے
یہ نقاب رخ سے الٹا یہ کرم نہیں تو کیا ہےمری سمت تو نے دیکھا یہ کرم نہیں تو کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books