تلاش کا نتیجہ "نامہ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عفو الٰہی میں رہ گئی
کون لے جائے نامہ قاتل تکخوف سے جان نامہ بر میں نہیں
لیتا جا او نامہ بر میری زباںبس یہی نامہ یہی پیغام ہے
خدا گواہ تکبر سے جس کو پیار ہواسمجھ لو بس وہی انساں ذلیل و خوار ہوا
نہ دینا خط شوق گھبرا کے پہلےمحل موقع اے نامہ بر دیکھ لینا
دے کے خط منہ دیکھتا ہے نامہ برکچھ تو پیغام زبانی اور ہے
ہوا یہ راز آخر فاش تفسیر مزمل میںیار آیا تھا نامہ بر بن کر
نامہ بر آ کے ہمیں زندہ نہ تو پائے گاجان جائے گی ہماری ترے آتے جاتے
تجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے ندیممیرا سلام کہیو اگر نامہ بر ملے
اللہ خیر میرے دل بیقرار کیانداز یاس کا نگہ نامہ بر میں ہے
ہو لیے کیوں نامہ بر کے ساتھ ساتھیا رب اپنے خط کو ہم پہنچایں کیا
نامہ سیاہ میرا محشر میں مت نکالےہم کو مرے نبی کے دامن تلے لکا لے
ہو جائے اگر عاشق وہ صورت زیبائیقاصد سے بھلا کیوں کر پھر نامہ بری ہوگی
کیا لکھیں یار کو نامہ کو نقاہت سے یہاںفاصلہ خامۂ کاغذ میں ہے میدانوں کا
خط دیجیو چھپا کے ملے وہ اگر کہیںلینا نہ میرے نام کو اے نامہ بر کہیں
رکھتا نہیں زمین پہ مارے خوشی کے پاؤںشاید جواب خط کمر نامہ بر میں ہے
نامہ لکھیں گے ان کو تو جوہرؔ لکھیں گے کیادفتر ہے شوق یار کا لکھا نہ جائے گا
قاصد شوق دروں لے جائے گا نامہ مراپیک کی حاجت ہے مجھ کو نے کبوتر چاہیے
تجھے نامہ بر قسم ہے وہیں دن سے رات کرناکوئی ایک بات پوچھے تو ہزار بات کرنا
کہہ دیا نامہ بر سے ہو تم کس خیال میںکیا تم بھی پھنس گئے گیسو کے جال میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books