تلاش کا نتیجہ "کثرت"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کثرت حسن میں بھی عالم تنہائی ہےسیکڑوں جلوے ہیں ہر جلوے میں یکتائی ہے
کثرت دیوچ کثرت ہویاپھر وحدت شان دکھائی
کثرت دیوچ ٹھا ٹھ مرینداہویا دیکھ کتھوں ایہ جاری
ہر اک قطرۂ بحر کثرت میں یارومیں دریائے وحدت رواں دیکھتا ہوں
عجیب آئینہ خانہ سے عالمِ کثرتجو خود کو ایک تھے کہتے ہزار ہو کے رہے
وحدت کی سیر رہتی ہے کثرت میں بھی ہمیںاپنی نظر میں تیرے سوا دوسرا نہیں
اب مسئلہ کثرت و وحدت کو میں سمجھاپا کر تجھے سب تیرے سوا بھول گیا ہوں
عبادت میں کرو کثرت ثوابوں میں بھی کثرت ہےکرو یاد خدا ہر دم ریاضت کا مہینہ ہے
وحدت میں کثرت شان ہے کثرت میں وحدت آن ہےہر اک بہم ملنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہے
کثرت میں بو ہے وحدت کی رضواںؔوحدت میں لذت وصلت کی رضواں
ذہینؔ کثرت نصرت ہے جلوۂ محمودمری نگاہ میں کوئی ایاز ہو تو کہوں
اس ولیؔ کو اے خدائے ذو الجلالوحدت و کثرت کا دو گنا رنگ دے
نکل کر جو کثرت سے وحدت میں آیاوہ ہستی سے اپنی رہا ہو گیا ہے
مٹ جائیں ایک آن میں کثرت نمائیاںہم آئنے کے سامنے جب آ کے ہو کریں
چشم کم میں واقف نیرنگیٔ فطرت نہیںایک جلوے کی فراوانی ہے یہ کثرت نہیں
دیکھ لینا چاہیے وحدت کے جلوے کی ضیاگرد کثرت ساحت دل سے ہٹانا چاہیے
جو عصمت سے وحدت میں رہتی تھی ذاتیہ کثرت میں وہ در بدر ہو گئی
وحدت میں یہ کثرت کے تماشے کا معمہکھلتا نہیں اس طرح کا اسرار ہے یا رب
اگرچہ حضرت اسما میں نسبی ہو گئی کثرتولے توحید ذاتی ہے فقط میری دہائی میں
وحدت کی پلا کر مے اس ساقیٔ کوثر نےایک عالم کثرت کو مستانہ بنا ڈالا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books