تلاش کا نتیجہ "گم"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گم کردہ کارواں ہوں منزل کی تمنا ہےموجوں کے تھپڑوں میں ساحل کی تمنا ہے
تو در و گم شود صال ایں است و بسگم شدن گم کن کمال ایں است و بس
تو در و گم شو وصال این ست و بسگم شدن گم کن کمال این ست و بس
جو راہ عشق میں گم ہو گیا ہےاسی کھوئے ہوئے کو کچھ ملا ہے
خارِ گم دل سے یوں نکل نہ سکاریشہ ریشہ جدا کیا میں نے
یہ راہیں التفاتِ رہبرِ کامل سے کھلتی ہیںابھی یہ مرحلہ گم کردہ منزل نہیں سمجھا
تو آستانۂ ساقی کوثر پہ جا کے پیگم کردہ کارواں ہے تو منزل پہ جا کے پی
تیری گلی میں خاک بھی چھانی کہ دل ملےایسا ہی گم ہوا کہ نہ آیا نظر کہیں
مری گم گشتگی دیکھو اب اپنی جستجو میں ہوںانہیں کھویا ہے جب سے آپ کو پایا نہیں جاتا
نماز سب نے قضا کی تیری ادا کے لئےتجھی کو دیکھنا تیری ہی سننا تجھ میں گم ہونا
خودی کو اپنی گم کرکے خدا کو خود میں پانا ہےتم خود سے گذر جاؤ تو طے ہوگئی منزل
ہوں گرچہ میں گم کردہ راہ بے حیلہ ہو بے دستگاہہر ایک کو تیری پناہ عاجز ہو میں تیرا گدا
کچھ مقام ایسے بھی آتے ہیں سلوک عشق میںایک گم در گم حقیقت بن کے رہ جاتا ہوں میں
اس مست نظر کے اٹھتے ہی گم ہو گئی میری عقل و خرددنیا کی کہانی یاد رہی اپنا ہی فسانہ بھول گیا
ترا گم گشتہ الفت جو گم ہی ہو چکا تجھ میںنشان اس کا جو ٹھہرا ہے اسے پانے سے کیا مطلب
کسی کے تصور میں کیا گم ہوا ہے کہ مفقود دنیا سے تیرا پتہ ہےنہ چلتا ہے تیرا نشاں شہر میں کچھ نہ مجبورؔ کوہ و بیاباں میں تو ہے
اضطراب عشق میں گم ہیں جہاتامتیاز بسمل و قاتل فریب
پھر ترے کوچہ کو جاتا ہے خیالدل گم گشتہ مگر یاد آیا
دل گم گشتہ کو کہاں ڈھونڈوںکہ کہیں نقش پا نہیں ملتا
ماٹی بھیدا گم ماٹی کی کیا باتسندر پھول سے پوچھیو ماٹی کیسا دیس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books