تلاش کا نتیجہ "आसमाँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نشاط و کیف کا عالم زمیں سے آسماں تک ہےخدا معلوم تیرے حسن کی دنیا کہاں تک ہے
آسماں ہو گا سحر کے نور سے آئینہ پوشاور ظلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی
بنا کر دکھائے مرے درد دل نےتہہ آسماں آسماں کیسے کیسے
ہے کوچ کا وقت آسماں پرتارے کہیں نام کو رہے ہیں
چاند تارے ادھر نہیں آتےورنہ زنداں میں آسماں ہے وہی
ہم اٹھائیں نہ گر ترے صدمےآسماں کے تلے زمیں نہ رہے
نہ پائی گرد نالوں نے اثر کیزمیں سے خاک چھانی آسماں تک
تباہی پہ اپنی تمہارا گلہ کیازمیں تم نہیں آسماں تم نہیں ہو
ہے زمیں اک موج دریا کوئی دنآسماں ہے بلبلا سا چند روز
آسماں پر احد میں ہی احمدفرش پر بن کے خود میں محمد
نور میں جو ہوکے پر اڑنے لگےآسماں پر مثل خور اڑنے لگے
کوئی جاگہ نہیں پر اس سے خالیزمین ہو عرش ہو یا آسماں ہو
رات دن گردش میں ہیں سات آسماںہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا
برسر آسماں غفار بنے بیٹھے ہیںبر زمیں احمد مختار بنے بیٹھے ہیں
آسماں پر جو ستارے نکل آئے امیرؔیاد آئے مجھے داغ اپنے ابھرنے والے
اے میری جان جاں اے میری مہرباںتم سے رنگین ہیں یہ زمیں آسماں
آسماں پر جو ستارے نکل آئے تو امیرؔیاد آئے مجھے داغ اپنے ابھرنے والے
یہ انقلاب کہاں آسماں نے دیکھا تھاالجھ رہے ہیں غم زندگی سے دیوانے
ان کویلوں پہ ٹوٹ پڑا کیوں نہ آسماںصحرا کا خار خار میرا راز داں ہے
فرشتوں کا کام اب بشر کر رہے ہیںیہ فرش زمیں آسماں ہو رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books