تلاش کا نتیجہ "इख़्तियार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرے اختیار میں وقت ہے مرا اختیار ہے وقت پرشب و روز میرے غلام ہیں میں غلام شام و سحر نہیں
دن زندگی کے کیسے کٹیں گے بہار میںتم اختیار میں ہو نہ دل اختیار میں
آئیں وہ یا نہ آئیں ترس کھائیں یا نہ کھائیںکیا اختیار گریۂ بے اختیار کا
عمر فانی کو اختیار کیاحسبنا اللہ و نعم الوکیل
موت پر کوئی اختیار نہیںغیر ممکن ہے موت ٹل جائے
جیسے یہ میر کا سنا ہے شعرگر یہ بے اختیار ہے آتا
تو مرا بن نہ بن خوشی تیریتجھ کو سب اختیار ہے پیارے
تمہارے حسن کی جب تک بہار باقی ہےجو چاہو ظلم کرو اختیار باقی ہے
ہے بخشنے نہ بخشنے میں اس کو اختیارتو ہے گناہ گار کہے جا خطا ہوئی
ہے چھوٹنے کو دامن صبر و قرار آجبے اختیار کو کو ہے آج آج
سوال جبر رہا اور نہ اختیار رہامیرے عمل کا کرم پر ہی انحصار رہا
اب تم میرے بنو یا نہ بنو اختیار ہےتقدیر نے مجھے تو تمہارا بنا دیا
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
خدا کے واسطے کلمہ بتوں کا پڑھ زاہدپھر اختیار میں غافل زباں رہے نہ رہے
اے جبر دوست لغزش ماہرؔ سے در گزرآیا ہوں اختیار کی تہمت لئے ہوئے
شکوہ نصیب کا نہ گلا حسن یار کاسارا قصور ہے دل بے اختیار کا
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہیےسینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا
جب عشق میں صنم کے کیا کفر اختیارہم بت پرست ہیں یہ روا ہے ہمارے پاس
چاہو وفا کرو نہ کرو اختیار ہےخطرے جو اپنے جی میں تھے وہ سب اٹھا دیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books