تلاش کا نتیجہ "किए"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیےبیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے
یہ محبت ہے تری ناز رقیبوں کے سہوںدل تو جلتا ہے مگر صبر کئے بیٹھے ہیں
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہآ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوۂ جانانہ
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
ترا نام لے کر جئے جا رہے ہیںگناہ محبت کئے جا رہے ہیں
میں خدا کی ثنا گاؤں گاحمد اس کی کیے جاؤں گا
مرحلے طے کنج عزلت میں کیےبیٹھے بیٹھے سینکڑوں منزل گیا
پیدا کیے کی شرم الٰہی ضرور ہےتو آفریدگار ہے میں آفریدہ ہوں
گناہ محبت کا مجرم ہوں مجرممیں اپنے کئے کی سزا چاہتا ہوں
آنکھیں نیچی کئے شرمائے ہوئے منہ پھیرےمسکرا کر وہ گلوری کا چبانا تیرا
لاکھوں کے لئے ہوش ہزاروں کئے بے خودہشیار تیری بزم میں دیکھا نہیں کوئی
ہے اجر خیر نیکی شر بدی ہےوہی کاٹا کئے جو بو گئے ہم
دیکھا جو اژدہام تمنا و آرزونیچی نظر کئے ہوئے اٹھلا کے چل دئے
محسنؔ حریم دل میں اسے دیکھ دیکھ کراپنا طواف آپ کیے جا ہوں میں
پیت کیے دھرم گیا اور بگڑے سارے کاماپنے تھے سو بیری بھئے نام ہوا بدنام
شیطاں کی برائی پر تحقیق کیے جاؤتعریف ہے کیوں حق کی ابلیس کی لعنت میں
سیکڑوں ذبح کئے سیکڑوں کو جاں بخشیکون یہ عربدہ جو تھا مجھے معلوم نہ تھا
اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاںپھیلے گی یوں ہی شورش حب وطن تمام
درد سہہ کر بھی ترا نام لیے جاتے ہیںتیرے دیوانے تجھے یاد کیے جاتے ہیں
بند آنکھیں کیے ہم منتظر جلوہ رہےجب کھلی آنکھ تو خود جلوۂ جاناں نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books