تلاش کا نتیجہ "ख़ज़ाना-ए-रंग-ओ-नूर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
رخ پر نور سے جب کاکل مشکیں اٹھائیں گےبرہمن توڑ کر زنار کو ایمان لائیں گے
میں تنہا آب و رنگ بزم امکاں ہو نہیں سکتایہ دل واپس اگر تو اس میں مہماں ہو نہیں سکتا
جنوں وجہ شکست رنگ محفل ہوتا جاتا ہےزمانہ اپنے مستقبل میں داخل ہوتا جاتا ہے
سن لو کہ رنگ محفل کچھ معتبر نہیں ہےہے ایک زبان گویا شمع سحر نہیں ہے
خوش رنگ و سحر کار نظاروں کو کیا ہوااللہ اس چمن کی بہاروں کو کیا ہوا
ٹھہری مری حقیقت جب اصل نور تیراپھر یہ ظہور میرا ہوگا ظہور تیرا
فصل گل میں رنگ مستی کا جمانا چاہیےاٹھ کے مسجد سے سوئے مے خانہ جانا چاہیے
نظر میں اپنے جو نور بصر نہیں رکھتےنظر میں یار ہے ہر دم نظر نہیں رکھتے
شوق ہر رنگ رقیب سر و ساماں نکلاقیس تصویر کے پردے میں بھی عریاں نکلا
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
ظہور نور رحمت ہے تمام اطراف کعبہ میںقلم کیا خاک اٹھائے گا کوئی اوصاف کعبہ میں
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
مری الفت اے میرے یار یہ رنگ لائی ہےدل کے شیشے میں تیری شکل اتر آئی ہے
نور میں جو ہوکے پر اڑنے لگےآسماں پر مثل خور اڑنے لگے
تلوار خوں میں رنگ لو ارمان رہ نہ جائےبسمل کے سر پہ کوئی احسان رہ نہ جائے
عشق کا رنگ ترے دل پہ جما لوں تو کہوںوصل کا کوئی وسیلہ بھی میں پا لوں تو کہوں
تجھے اس رنگ میں کیا برق تجلیٰ دیکھیںطور پر آگ لگے لوگ تماشہ دیکھیں
اس کے چہرے پہ خدا جانے یہ کیسا نور تھاورنہ یہ دیوانگی کب عشق کا دستور تھا
رخ سے پردہ ہٹا دے ذرا ساقیا بس ابھی رنگ محفل بدل جائے گاجو ہے بے ہوش وہ ہوش میں آئے گا گرنے والا جو ہے وہ سنبھل جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books