تلاش کا نتیجہ "ज़माने"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تم کو دیکھے ہوئے گزرے ہیں زمانے آؤعمر رفتہ کا کوئی خواب دکھانے آؤ
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کاکہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں
یوں تو بندے کا زمانے میں ہے بندہ عاشقپر خدا بھی کہیں ہوتا ہے کسی کا عاشق
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
زمانے میں ہیں یادگار زمانہوفائیں ہماری جفائیں تمہاری
آرزو ہے اس آستانے کیبگڑی بنتی جہاں زمانے کی
تمہاری جلوہ سامانی سلامتزمانے پر غضب آئے تمہیں کیا
ایسی بدلی ہوا زمانے کیزخم سینے کے مسکرا نہ سکے
یہ سنبل سے گیسو یہ عارض گلابیزمانے ملائیں گے اک دن خرابی
مارا زمانہ نے اسداللہ خاں تمہیںوہ ولولے کہاں وہ جوانی کدھر گئی
مرا قصۂ غم عمومی نہیں ہےزمانے سے بالکل جدا کہہ رہا ہوں
شراب نغمہ جوانی گھٹائیں موسم گلصدائیں وہ مرے گزرے ہوئے زمانے کو
ارے او ایک زمانے کے ستانے والےحشر میں کام تیرے میری دعائیں آئی
میں زمانے کے رو بہ رو چپ ہوںبے تکلف کلام تم سے ہے
جو ملے ہیں زخم صادقؔ یار نےوہ زمانے کو چھپا کر رو پڑے
ہمارا دم نکلتا ہے نہیں خیال تمہیںہوگا کوئی زمانے میں بے وفا تم سا
مرے جنوں نے زمانے کو خوب پہچاناوہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں
ترے سوال نے تھرا دیا زمانے کومرے جواب نے دنیا کو لا جواب کیا
دنیا کے انقلاب زمانے کی کروٹیںشکنیں جبیں ہی کی ہیں تری جانتا ہوں میں
اٹھے نہ تھے ابھی ہم حال دل سنانے کوزمانہ بیٹھ گیا حاشیے چڑھانے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books