تلاش کا نتیجہ "बर्बाद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جناب عشق خود تو خانہ برباد کے باعث ہیںعطا مجھ کو خطاب خانما برباد کرتے ہیں
زخموں سے کلیجے کو بھر دے برباد سکون دل کر دےاو ناز بھری چتون والے آ اور مجھے بسمل کر دے
برباد کیا برباد ہوا آباد کیا آباد ہواویرانہ ہوں تو تیرا ہوں کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں
وہ شوخ جس کے شوق نے برباد کردیاپھر یاد آرہا ہے مجھے باربار آج
نہ ٹھکانہ ہے ہمارا نہ کوئی جائے قرارعمر بھر راہِ طلب میں تری برباد رہے
ایک دن برباد ہوگا تند باد مرگ سےجلتی ہیں اس غم سے شمعیں خانۂ آباد میں
محبت میں مجھے برباد کر کےلہو دل کا نچوڑا ہے کسی نے
اس نہیں نے مجھے کیا بربادکاش یہ آپ کی نہیں نہ رہے
ہم پریشاں حال ہیں برباد ہیںکیجیے کچھ تو کرم اے جان من
مرے برباد ہونے کا نظارہ دیکھنے والےیہ تیری مہربانی ہے تماشہ دیکھنے والے
ہوا عاشقی سے یہی مجھ کو حاصلکہ برباد عشق اب کیا چاہتا ہے
دل نے دیوانہ معشوق بنایا مجھ کوخانہ برباد کیا سب نے چھڑایا مجھ کو
شعر گوئی میں نہ برباد رہو اے حیرتؔشغل اب چاہیے کچھ پھولنے پھلنے کے لیے
ایک برباد جوانی پہ جو روئے برسوںآہ وہ دیدۂ پر آب کہاں پھر ہوں گے
حاصل عشق بجز خاطر ناشاد نہیںیہ غنیمت ہے کہ محنت مری برباد نہیں
رہ گئی صرف یہی ایک دعا یاد مجھےوہ سلامت رہے جس نے کیا برباد مجھے
یاد اپنا مجھے پھر خانۂ برباد آیاکیوں قفس لے کے مرے باغ میں صیاد آیا
بڑھتی ہے جوں جوں محبت ہوتے ہیں برباد ہمکیا کریں دنیا میں تیری آشنائی کا گھمنڈ
برباد ہوئے ہم تری سہہ سہہ کے جفائیںبھولے سے بھی تونے نہ لیا نام وفا کا
ناوک ناز کا پہلو میں گزر ہونے دوکب سے برباد ہے آباد یہ گھر ہونے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books