تلاش کا نتیجہ "शय"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر چند ہر ایک شے میں تو ہےپر تجھ سی کوئی شے نہیں ہے
اس پیکر خاکی میں اک شے ہے سو وہ تیریمیرے لیے مشکل ہے اس شے کی نگہبانی
تھا شرط جس کی یاد میں ہر شے کو بھولناہر شے کی یاد سے وہی یاد آ رہا ہے کیا
ہے خوشی بھی عجیب شے لیکنغم بڑے دل پذیر ہوتے ہیں
کھلی دوکاں ہے اسرار خودی کییہ شے ہے اب سر بازار دیکھو
ایسی کیا شے تھی محبت کی نظرہم نے کچھ جرم کیا ہو جیسے
کوئی شئے بھی نور سے خالی نہیںآگ دوزخ میں بھرا ہے نور سے
دکھایا تو نے ہر شے میں خدا کوخدا کی شان میرے پیر ہیں جی
مانگنا ہو جو مانگ لے اس سےکون سی شے خدا کے گھر میں نہیں
اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکےیزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا
دل سے شے لے کے اب تو نکلے ہیںپوچھ لے گا کوئی کہیں نہ کہیں
توحید کی پروائی چلنے لگی عالم میںساون میں ہر اک شے نے جینے کی ادا پائی
ایمان بڑی شے ہے افسوس کہ ایماں کوہم وہ بھی کسی بت پر قربان لٹا بیٹھے
ہجومے بیٹھ کے مسجد میں نہ کر اے واعظایسی شے ہے کہ قیامت پہ اٹھا رکھی ہے
ہر شئے میں دیکھتا ہوں جھلک حسن یار کیمشتاق کو تمیز نہیں نور و نار کی
تعشق بھی عجب شے ہے کہ چندیں شیخ صاحب کوقضائے آسماں نے رشتۂ زنار سے باندھا
یہ بنی عجیب کچھ شئے مرے عشق کی بدولتترے حسن کی خدائی مری بندگی میں ڈھل کر
دیکھنے والے تمہیں دیکھتے ہیں ہر شے میںاب یہ بتلاؤ کہاں چھپتے ہو کس جا ہم سے
خالی نہیں ہے آپ کے جلوے سے کوئی شےدریا ہو اور قطروں کے اندر نہاں ہو تم
کیا بری شے ہے جوانی رات دن ہے تاک جھانکڈر بتوں کا اک طرف خوف خدا جاتا رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books