تلاش کا نتیجہ "शरीक-ए-ग़म-ए-दुनिया"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ناحق شکایت غم دنیا کرے کوئیغم ہے بڑی خوشی جو گوارا کرے کوئی
آہ دنیا سرائے فانی ہےکس قدر مختصر کہانی ہے
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
جوانی خواب کی سی بات ہے دنیائے فانی میںمگر یہ بات کس کو یاد رہتی ہے جوانی میں
ہے بہار باغ دنیا چند روزدیکھ لو اس کا تماشہ چند روز
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
دنیا ہے یہ انداز شبستاں کوئی دن اوراچھا تو پھر اک خواب پریشاں کوئی دن اور
اس بزم میں شریک تو جایا نہ جائے گامیں جاؤں گا اگر مرا سایا نہ جائے گا
دنیا کے ہر خیال سے بیگانہ کر دیاحسن خیال یار نے دیوانہ کر دیا
قیس رخصت ہوا دنیا سے تو فرہاد آیاایک ناشاد گیا دوسرا ناشاد آیا
یہی اک آرزو رہتی ہے بیکل دل کی دنیا میںکہ گم ہو جاؤں احساںؔ جلوۂ جان تمنا میں
دنیا کے چمن میں پیر میرا دیوانہ بنا کر چھوڑ دیاہر گل میں شجر میں قدرت کا مجھے رنگ دکھا کر چھوڑ دیا
زمانہ چھان مارا ہے یہ دنیا دیکھی بھالی ہےنہ کوئی ہے خوش و خرم نہ کوئی غم سے خالی ہے
رشک برق طور شمع محفل جانانہ ہےماہ نو ٹوٹا ہوا اس بزم کا پیمانہ ہے
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اسیر حلقہ گیسوئے یار ہم بھی ہیںکسی کے تیر نظر کے شکار ہم بھی ہیں
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books