تلاش کا نتیجہ "हयात"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
موت تھی یا حیات ختم ہوئیچھوڑیئے خیر بات ختم ہوئی
فنا ہونا محبت میں حیات جاودانی ہےکسی قاتل پہ دم نکلے تو لطف زندگانی ہے
تمہیں تو آرزوئے دل تمہیں تو مقصد جاںنئی حیات ملی جب تمہارا نام آیا
میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیاغم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
اپنے حواس میں شب غم کب حیات ہےاے درد ہجر تو ہی بتا کتنی رات ہے
تو نے جلووں سے سجایا ہے جو ایوان حیاتپھول برساتا ہے وحدت کے گلستاں حیات
تم ہی تو وجہ زندگی تم ہی تو مقصد حیاتجان جہان آرزو روح روان کائنات
طول رہ حیات سے گھبرا رہا ہوں میںگھبرا رہا ہوں اور چلا جا رہا ہوں میں
مرے اختیار میں وقت ہے، مرا اختیار ہے وقت پرشب و روز میرے غلام ہیں، میں غلامِ شام و سحر نہیں
آدمی کی حیات ہی کتنیزندگانی کا اعتبار نہیں
پرنمؔ آ گئے وہ میرے گھرمطمئن حیات ہو گئی
تری سفاکیاں پہنچیں یہاں تککہ ڈرتی ہے حیات جاوداں تک
ان کے آنے کا انتظار طفیلاس قدر فرصت حیات کہاں
ہونٹ آب حیات سے لبریززخمی روحوں کی تشنگی کے لیے
حسن اخلاق اے عروس حیاتسب سے اچھا سنگھار ہوتا ہے
حیات گلشن مغرب تجھے مبارک ہومجھے شہید فضائے حجاز رہنے دے
مٹ کہ گر یونہی رہا قرض حیاتجان کا نیلام ہو ہی جائے گا
حیات بیچ دیں تھوڑے سے پیار کے بدلےیہ کاروبار بھی تیرے غلام کرتے ہیں
خود فریبی ہے غم موت و حیاتاب وہ دریا ہو کہ ہو ساحل فریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books