تلاش کا نتیجہ "aas"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آس لگی ہے درشن کی موہے آس لگی ہے درشن کیآنکھ میں آنسو ہونٹ پہ نالے
بیکس کی آس توڑو لیکن ذرا سمجھ کرلا تقنطو کو دیکھو یہ کس کی گفتگو ہے
چرن لگایو نردھن کومیں تو کھڑی تھی آس لگائے
کوؤ ساس کوؤ نند سے جھگڑےہم کو آس تیہاری نجام
آس لگی رہی کب کی موریاب پیا آیو نیرے میرے
اب غم فرقت نہ ارمان وصالآس کیا ٹوٹی کہ فرصت ہو گئی
دو نینا مت کھائیو موہے پیا ملن کی آسکاگا جارے پیا سے سندیسا مورا کہیو جائے
کوئی نہیں ہمدرد بھری دنیا میں میرااک مدت سے بسا ہے دل میں آس کا ڈیرا
کر سے امید کرم تھی دے دیا سب نے جوابآج کے کام آنے والا خسروا ملتا نہیں
جو ماسوا سے گریزاں ہو آس سے کیا الفتخدا سے غیر خدا کو بتاؤ کیا نسبت
سو غم گسار لاکھ ہوں غم خوار آس پاسدل میں جو درد ہے وہ بٹایا نہ جائے گا
اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیاروتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیںکسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں
کھو گیا تھا ان کی نگاہوں کے آس پاسنیندوں کی وادیوں سے چلا آ رہا ہوں میں
جو موج کی ہے آس جو کشتی کا آسرادریائے درد و غم کا وہ ساحل تمہیں تو ہو
کچھ آس لے کے دل میں لایا ہوں دل کو اپنےاے ترچھی نظر والے اک اس طرف نشانہ
پیو سنگ امنگ میری آس نئیاب آئے نہ مورے سانوریا میں تو تن من ان پر لٹا دیتی
ستائش گر ہے زاہد اس قدر جس باغ رضواں کاوہ اک گلدستہ ہے ہم بے خودوں کے طاق نسیاں کا
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
تجھے اس رنگ میں کیا برق تجلیٰ دیکھیںطور پر آگ لگے لوگ تماشہ دیکھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books