تلاش کا نتیجہ "abdur raheem khan e khana jeewni aur keertiyon ka sameekshatmak adhyyan samar bahadur singh ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کون سا گھر ہے کہ اے جاں نہیں کاشانہ ترا اور جلوہ خانہ ترامے کدہ تیرا ہے کعبہ ترا بت خانہ ترا سب ہے جانانہ ترا
نشترؔ کا دل ہے اپنے گناہوں پہ مطمئنوہ اور ہوں گے جن کو امید کرم نہیں
اوپر میٹھی نیچے کھٹی انبوا کی سے کیریلے ترے من چلے کا سودا ہے کھٹا اور میٹھا
سیکڑوں خم ٹھوکروں میں اور پیمانے ہزارچشم ساقی کی عنایت ہے تو مے خانے ہزار
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
آ چل کے بسیں ہمدم دیرینہ کہیں اورمیں ڈھونڈھ نکالوں گا فلک اور زمیں اور
فضائے دہر سے برسے ہیں مستیاں پیہمشراب ناب سے لبریز جام ہے ساقی
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
کسی کی زلف بکھرے اور بکھر کر دوش پر آئےدل صد چاک الجھے اور الجھ کر شانہ ہو جائے
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
توڑ دے جو ہستیٔ وہمی کا خیبر آن میںمظہر حق میں اسدؔ وہ شان حیدر اور ہے
حاضر ہیں میرے جیب و گریباں کی دھجیاںاب اور کیا تجھے دل دیوانہ چاہیے
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
ترک غم گوارا ہے اور نہ غم کا یارا ہےاب تو دل کی ہر دھڑکن عالم آشکارا ہے
میں تجھ کو غیر سمجھتا تھا اور خود کو اور سمجھتا تھاپر چشم غور سے جب دیکھا تو اور نہیں میں اور نہیں
اچھا نہ سہی گرمئ مے خانہ نہیں ہےساقی یہ تری نرگس مستانہ نہیں ہے
درد کچھ اور بڑھا دے دل سودائی کاواسطہ تجھ کو صنم تیری مسیحائی کا
پوچھا نہ کبھی تو نے حال دل دیوانہشمع تیری محفل میں جلتا رہا پروانہ
خدمت یار زندگی نسبت یار بندگیاس سے زیادہ اور کچھ کہے کہ سنا کے کیا کروں
کشتیٔ ہستی ڈوب رہی ہے وجد و عدم کی وصل گھڑی ہے شادابیؔ حیرت میں پڑی ہےموج اٹھاتا شور مچاتا شوق سمندر جھوم رہا ہے اور قلندر جھوم رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books