تلاش کا نتیجہ "afsaana"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کہتے ہیں مجھ سے عشق کا افسانہ چاہیےرسوائی ہو گئی تمہیں شرمانا چاہیے
یہ عین حقیقت ہے محبت میں اے کاوشؔدنیا جسے منصور کا افسانہ کہے ہے
افسانہ میرے درد کا اس یار سے کہہ دوفرقت کی مصیبت کو دل آزار سے کہہ دو
بیگانگیٔ دل کے افسانے کو کیا کہئےاپنا نہ ہوا اپنا بیگانے کو کیا کہئے
میں اس محفل کی تہمت کس طرح آخر اٹھاؤں گاخموشی بھی جہاں افسانہ در افسانہ ہو جائے
مے بن کر مے خانہ بن کر مستی کا افسانہ بن جامستی کا افسانہ بن کر ہستی سے بیگانہ بن جا
مرا افسانۂ پر درد ماہرؔبہ عنوان حدیث دیگراں ہے
تبدیل ہوا میری گل گشت فضا میریاک عشق کا افسانہ اک حسن کا کاشانہ
جو رو رو کر ہوئے عشاق سرمستہے اس نغمہ میں افسانہ کسی کا
منظور ہوا حق کو اظہار خدائی کااک دانۂ گندم سے عالم کا ہے افسانہ
اب دل میں سمائے ہے کہ دیوانہ بنیں گےمحبتوں کی طرح اپنے بھی افسانہ بنیں گے
قصہ گو یہ تو بتا کیسے سنایا ان کوکس کا افسانہ ملایا میرے افسانے میں
ہزاروں سرخیاں آنکھوں سے ٹپکاتا ہے غم آکرمرتب جب کہیں ہوتا ہے اک رنگین افسانہ
شکوہ کسی سے کیا کریں بیداد یار کاافسانہ کیا سنائیں دل بے قرار کا
باغ عالم کا تماشا باعث غفلت ہوادیکھنا آنکھوں کا کانوں کے لئے افسانہ تھا
لے اڑے آپ سے نسبت کی ہوا پاتے ہیمیری ہر بات کو افسانہ بنانے والے
سننا ہو اگر آپ کو افسانۂ الفتسن لیجے مرا حال لب زخم جگر سے
فرہاد پہ کیا گزری جو مجھ پر نہیں گزریمیں اپنے سوا کیوں کہوں افسانہ کسی کا
ہو گیا عام محبت کا میری افسانہاب تو جس بزم میں جا بیٹھئے چرچہ ہے یہی
مزاج حسن میں تبدیلیاں پیدا نہیں ہوتیںمحبت گا رہی ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books