تلاش کا نتیجہ "afsaane"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بیگانگیٔ دل کے افسانے کو کیا کہئےاپنا نہ ہوا اپنا بیگانے کو کیا کہئے
کہتے ہیں مجھ سے عشق کا افسانہ چاہیےرسوائی ہو گئی تمہیں شرمانا چاہیے
ہر شخص غم ہجر کا افسانہ کہے ہےرگ رگ میں وہی ہیں ترا دیوانہ کہے ہے
افسانہ میرے درد کا اس یار سے کہہ دوفرقت کی مصیبت کو دل آزار سے کہہ دو
بھلا دیے ہیں عداوت کے سارے افسانےخلوص و پیار کے چھلکے ہوئے ہیں پیمانے
فکر ہے دوست کو احوال سناؤں کیوں کےٹکڑے ہوتا ہے کلیجہ مرا افسانے سے
قصہ گو یہ تو بتا کیسے سنایا ان کوکس کا افسانہ ملایا میرے افسانے میں
جتنے منہ اتنی باتیں عشق سب میں مشترکاک حقیقت سامنے آئی ہر افسانے کے بعد
کوئی پردہ ہو حقیقت کو چھپا سکتا نہیںآئے دن بنتے رہے دنیا میں افسانے ہزار
جس بات کے افسانے مشہور ہوں دنیا میںتم چھوڑو انہیں آصفؔ کچھ اور لکھو سمجھو
خیال و خواب کی صورت بکھر گیا ماضینہ سلسلے نہ وہ قصے نہ اب وہ افسانے
ہونٹوں پہ رک جاتے ہیں غم کے افسانےکیا ہوگا انجام وفا یہ کب سوچا تھا
کل جو میں کہتا تھا ساقی ترے مے خانے میںاک وہی لفظ ہے منصور کے افسانے میں
کفر و ایماں کا کسی کو بھی نہ ہوش رہاکتنی لذت ہے تیرے حسن کے افسانے میں
مت سنو غیروں کے واں ہر شب تم افسانے طویلورنہ اک دن قصہ ہی کوتاہ یاں ہو جائے گا
میں نے زلفوں کی ثنا کی تو کہا چپ بھی رہودم الجھتا ہے اس الجھے ہوئے افسانے سے
نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانےشراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں
نہ وہ جلسہ نہ وہ صحبت نہ وہ یاروں کی محفل ہےمرا عیش گذشتہ آج افسانے میں شامل ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books