تلاش کا نتیجہ "anaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قیس کو ہوش نہیں لب پہ انا لیلیٰ ہےاپنے دیوانے کو آ کر ذرا لیلیٰ دیکھے
انا خیر ہے دعوی ابلیسخاکساری غرور ہے میرا
وصل کا پیغام لے مجھ تک اجل آنے کو ہےجان استقبال جاناں کے لیے جانے کو ہے
مر مٹے جب ہم تو کچھ کچھ راہ پر آنے لگےوہ ہماری قبر کو آ آ کے ٹھکرانے لگے
بعد از فنا مزار پہ آنے سے فائدہمرنے سے ہم مٹے تو جلانے سے فائدہ
مہرباں ہو کر وہ شوخ پر عتاب آنے کو ہےبن کے تارہ آنکھ کا آج آفتاب آنے کو ہے
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کاہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
عشق کی آمد ہے دل میں اضطراب آنے کو ہےخانہ ویرانی کو اک خانۂ خراب آنے کو ہے
پڑھ انا من نور اللہ کون ہےغور کر کیا کیا ہوا ہے نور سے
سوچ کر آئیں مری راہ میں آنے والےان کے جلوے ہیں یہاں ہوش اڑانے والے
تمام بند جنوں توڑ بھی گیا لیکنانا کے جال میں جکڑے ہوئے ہیں فرزانے
بعد میرے کیوں نوید وصل یار آنے کو تھیوہ چمن ہی مٹ گیا جس میں بہار آنے کو تھی
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
اے پری یاد ہے وہ ناز سے آنا تیرامنہ کو شرما کے دوشالے میں چھپانا تیرا
خبر ہے نعش پہ کس بے وفا کے آنے کیکہ جان ابھی سے ہے مشتاق جا کے آنے کی
کھل گئے اسرار سب جب مٹ گئی اپنی انادونوں عالم اپنے اندر دیکھتا جاتا ہوں میں
اپنی خودی کو چھوڑ کے کہنا غلامؔ کومنصور کی طرح جو لبوں پر انا نہ ہو
سارے محمدی کے حاجات سب خدا دےدونوں جہاں میں راحت بے رنج و بے عنا دے
او صنم تیرے نہ آنے کی قسم کھاتا ہوں میںاس دل بیتاب کو دن رات سمجھاتا ہوں میں
عذر آنے میں بھی ہے پاس بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books