تلاش کا نتیجہ "asiir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ترک دنیا ہے جسے کہتے ہیں آزادی اسیرؔجو گرفتار علائق ہے یہاں دیوانہ ہے
یہ اسیر رنج و راحت میں اسیر زلف جانانہبھلا کیا سمجھ سکے گا مجھے نا سمجھ زمانہ
بلا سے ہم سے بھی نیرؔ خلاف ہو کوئیاسیر الفت اہل مزار ہم بھی ہیں
نہ تو کشفِ دستِ مسیح دے نہ تجلیِ سر طور دےتیرے بس میں اگر اے خدا مجھے زندگی کا شعور دے
تیرے ناز میں وہ اثر کہاں جو اثر میرے نیاز میںتیرے حسن میں وہ تڑپ کہاں جو تڑپ ہے میرے گداز میں
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
آنکھ والا ترے جوبن کا تماشا دیکھےدیدۂ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے
کہتا ہے کون آہ میں اپنی اثر نہیںہاں دل دکھے کسی کا یہ مد نظر نہیں
دونوں عالم کی قید سے آزادایک تیرے اسیر ہیں ہم لوگ
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
جو دیکھتے تری زنجیر زلف کا عالماسیر ہونے کی آزاد آرزو کرتے
عمر بھر کے لیے اسیر ہوئےاس کو دیکھا تھا دل لگی کے لیے
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
میرے صیاد نے رکھا ہے اسیر احساںاور پابند کیا چھوڑ کے آزاد مجھے
حدیث درد محبت نہ کر بیاں ماہرؔحقیقتوں کو اسیر مجاز رہنے دے
صیاد اس اسیر کی مجبوریاں نہ پوچھبازو ہو جس کا باب قفس سے بندھا ہوا
اسیر اے دوست تیرے عاشق و معشوق دونوں ہیںگرفتار آہنی زنجیر کا یہ وہ طلائی کا
مرے ہم صفیر بلبل مرا تیرا ساتھ ہی کیامیں ضمیر دشت و دریا تو اسیر آشیانہ
ہو بھی چکے تھے دام محبت میں ہم اسیرعالم ابھی بقید زمان و مکاں نہ تھا
کیوں نہ الجھن میں بسر ہو دوستو لیل و نہارمرغ دل اپنا اسیر گیسوئے جانانہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books