تلاش کا نتیجہ "awadh ke farsi go shoara dr zohra farooqi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چشم میں خلق کی گو مثل حباب آتا ہوںعین دریا ہوں حقیقت میں بہا جاتا ہوں
اس کا ذکر ہے جاری ہر ایک سانس کے اندریہ مسئلہ اب تو پہچانوں کیا ہو جسم کے اندر
مردان حق فریدیؔ سجاد کے ہیں پیروفردیت صفا ہے عابد کے آنسوؤں میں
گو ہمارا ہے آشنا رے سجنتو نہ کر اس قدر جفا رے سجن
پہنچتا ہے آخر کو حسرت کے در پرکرے جو کوئی آرزوئے محمدؐ
جہان عشق میں گو پیکر وفا ہوں میںتری نگاہ میں جب کچھ نہیں تو کیا ہوں میں
ان شہیدان وفا کے نام میرے سب سخنسر بلندی جن کو حاصل ہے سروں کے درمیاں
بس دیکھ لیا دنیا کے رشتوں کا تماشامخلوق سے امید کے سب دیپ بجھا دے
ان کی ستاریاں کچھ نہ پوچھوعاصیوں کے بھرم رہ گئے ہیں
تن تن کے دست یار میں شمشیر رہ گئیغل تھا کہ موت ہو کے بغل گیر رہ گئی
چھپ گئے میرے صنم دے کے مجھے داغ فراقمیرے سجدوں کے لیے نقش قدم چھوڑ گئے
قرباں ترے انداز کے صدقہ ہوں تیرے ناز کےجامہ شفاعت کا پہن گاہے نظر بر من فگن
قربان ترے انداز کے صدقہ ہوں تیرے ناز کےجامہ شفاعت کا پہن گاہے نظر بر من فگن
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
ہم آپ ہی کے در کے ٹکڑوں پہ پل رہے ہیںسب آپ کا تصدق سب آپ کا اتارا
ہیں اس کے واسطے کونین تیرے دامن میںترے گدا کے لیے تاج خسروی کیا ہے
کشتی تڑپ کے حلقۂ طوفاں میں رہ گئیدیکھو تو کتنی دور کنارے چلے گئے
مل کے بچھڑے جو تم ہر خوشی چھن گئی آرزؤں کا سارا جہاں لٹ گیاراس آئی نہ فرقت کسی کو صنم تم وہاں لٹ گئے میں یہاں لٹ گیا
سبک نگاہی کے داغ سے تو یہ حسرت دید ہی بھلی ہےہم اپنا خود اعتبار کھوتے کسی کے آگے نظر اٹھا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books