تلاش کا نتیجہ "banda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں تو بندے کا زمانے میں ہے بندہ عاشقپر خدا بھی کہیں ہوتا ہے کسی کا عاشق
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
انا الحق کا کبھی بندہ سے دعویٰ ہو نہیں سکتاجدا جب تک رہے قطرہ وہ دریا ہو نہیں سکتا
حشر میں جس نے کہا بندہ خطا کاروں میں ہےرحمت اس کی بولی چل تو کن گنہ گاروں میں ہے
وہی دیتا ہے خدا دل سے جو بندہ مانگےچاہے عقبیٰ کوئی مانگے کہ وہ دنیا مانگے
میں اپنے ساقی کا بندہ ہوں اور کیا جانوںاسی کے جام کا مارا ہوں اور کیا جانوں
ذرا سمجھو ستم گارو یہ کیوں پانی کی بندی ہےارے او سنگ دل لوگوں یہ کیوں پانی کی بندی ہے
کہاں جائیں ترے بندے پتا پائیں کہاں تیراتلاش و جستجو سے کچھ نہیں ملتا نشاں تیرا
کافر عشق ہوں میں بندۂ اسلام نہیںبت پرستی کے سوا اور مجھے کام نہیں
جو بندۂ جان جاناں ہے تو جان جانے سے کیا مطلبجو محو روئے جانا ہے تو ہوش آنے سے کیا مطلب
اللہ نفی ہوتے ہی بندہ ہوا اثباتاثبات سے اللہ کی بندہ نہیں ہوتا
آپ ہی بندے میں ہیں بندہ نوازمیں ہوں کیا اک بندۂ سرکار ہوں
حیدریم قلندرم مستمبندۂ مرتضیٰ علی ہستم
خدا کی قسم کوئی دکھیا سوالی مدینہ سے آتا نہیں ہاتھ خالیبڑے بندہ پرور ہیں یثرب کے والی بہت عام ہے ان کی بندہ نوازی
تمہیں بندہ پرور ہمیں جانتے ہیںبڑے سیدھے سادھے بڑے بھولے بھالے
ہے لقب میرا بندہ بجا ہوںمانتے کیوں نہیں میں خدا ہوں
چہ گویم کہ ایں بندۂ تست اعظممجسم خطائے سراپا گناہے
کیوں بھویں تانتے ہو بندہ نوازسینہ کس وقت میں سپر نہ کیا
پھر عجب مجھ کو دیا شان عروجبندہ سے مولیٰ بنایا یار نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books