تلاش کا نتیجہ "bashar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ثنا بشر کے لیے ہے بشر ثنا کے لیےتمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
لغزش جو ہوئی حضرت آدم سے بشر کوعاصیؔ کو کیوں کہو وہ بھی تو بشر ہے
عقل و ہوش کے اندھے یہ ثبوت کیا جانےنور ہر بشر میں ہے ہر بشر نمازی ہے
تو بشر بھی ہے مگر فخر بشر بھی تو ہےمجھ کو تو یاد ہے بس اتنا سراپا تیرا
کہیں ہے مجنوں فدائے لیلیٰ کہیں ہے وامق نثار عذرابشر کو پیارا بشر ہے لیکن خدا کا پیارا تمہیں کو دیکھا
دیکھیے تو اسی میں ہے سب کچھکون کہتا ہے کچھ بشر میں نہیں
پھر بشر بن کے میں چھا گیا ہوںمانتے کیوں نہیں میں خدا ہوں
اللہ اللہ مجاز حقیقت نماوہ بشر ہے کہ تصویر ہے ذات کی
رفتار تری دیکھ کے کہتے ہیں فرشتےاللہ غنی ایک ہی فتنہ ہے بشر بھی
ہر ایک شخص کو دعوی ہے پارسائی کاسبھی فرشتے ہیں یارو کوئی بشر بھی ہے
ہے حقیقت میں بشر قطرۂ ناچیز مگرمؤجزن ہم نے اسی قطرہ میں دریا دیکھا
لاریب ہر بشر نے یہ تسلیم کر لیاانساں کبھی نہ بن سکا انساں ترے بغیر
نہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیراکچھ بشر ہونے کے ناتے تجھے خود سا جانیں
شعر و سخن نے کر دیا مشہور اے نیازؔوہ کون بشر ہے جو تجھے جانتا نہیں
یارب امیرؔ کے بھی گناہوں سے درگزریہ بھی تو آخر امت خیرالبشر میں ہے
لا مکاں پر طلب احمد کو خدا نے بھی کیامتحمل ہو بشر کیا غم تنہائی کا
اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہےجب سے سنا کہ یار لباس بشر میں ہے
اے روح کی وہ رثیتی بیکار ہے بشر کومرنے کے بعد تن پر سادہ کفن رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books