تلاش کا نتیجہ "bimar ho gaya hai b w snap s x x ai sath s x x ath se s thodi der"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے ہمدموں پھریں گے ہمارے بھی دن کبھیکب تک ہمیں یہ گنبد گردوں ستائے گا
نہیں ہے آپ کا ثانی حسیں کوئی حسینوں میںتمہارے دم ہی رونق ہے اے جاں بزم عالم کی
حشر ہو جاتا ہے بپا ان کے غرور حسن سےوہ تو یہ کہیے کہ آئینہ مقابل ہو گیا
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اے صنم دیر نہ کر انجمن آرا ہو جامیری دم توڑتی نظروں کا سہارا ہو جا
وقت آ گیا ہے یار کے وعدے کا اے قمرؔدیکھو وہ آسمان ستاروں سے بھر گیا
جو اپنی خودی سے جدا ہو گیا ہےحقیقت میں وہ خود خدا ہو گیا ہے
سیفؔ اک یاد کے نہ ہونے سےکتنا ویران ہو گیا ہے دل
دل نہیں ہے آج پہلو میں مرےکون پہلو سے روانہ ہو گیا
ترے دید سے اے صنم چمن آرزؤں کا مہک اٹھاترے حسن کی جو ہوا چلی تو جنوں کا رنگ نکھر گیا
ممکن نہیں وہ حشر میں رسوا کرے مجھےجس کے کرم سے گزری ہے اب تک بھرم کے ساتھ
اے تیغ یار مل کے گلے سے جدا نہ ہواب روٹھنے کا وقت نہیں ہے خفا نہ ہو
پھر کوئی نکلا ہے گھر سے لے کے دنیائے شبابپھر کسی کم بخت کے مٹنے کا ساماں ہو گیا
دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیارنج سہتے سہتے پتھر کا کلیجہ ہو گیا
وہ ہیولیٰ ہوں کہ مجھ سے ہے جہاں کے سب نمودجو نہ تھا کچھ بھی وہ سب مجھ سے ہویدا ہو گیا
وہ کہتے ہیں میں اب تو ہو گیا ہوںمیں کہتا ہوں تمہیں تم ہو میں کیا ہوں
دیدہ دانستہ جو انجان بنا بیٹھا ہوایسے نادان سے انجان سے ڈر لگتا ہے
کیا پوچھتے ہو مجھ سے مرے دل کی آرزواب میری ہر خوشی ہے تمہاری خوشی کے ساتھ
عدم بن کر کہیں وہ چھپ گیا ہےکہیں وہ ہست ہو کر برملا ہے
کاش مری جبین شوق سجدوں سے سرفراز ہویار کی خاک آستاں تاج سر نیاز ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books