تلاش کا نتیجہ "chup"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دلمیں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل
فضا چپ گھٹا چپ زمیں آسماں چپ چمن چپ کلی چپ ہیں اور کہکشاں چپادھر وہ بھی چپ ہیں ادھر میں بھی چپ ہوں الٰہی میری رات کیسے کٹے گی
چپ ہی چپ یوں جتا دیا سب کچھہیں یہ قول و قرار کی آنکھیں
چپ رہو رضواںؔ خدا کے واسطے اب چپ رہوایسے نکتوں سے ہر اک کا قلب گرمایا گیا
آنکھوں میں نمی سی ہے چپ چپ سے وہ بیٹھی ہیںنازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانا ہے
سر مرا اور پائے درباں ہےدیکھیے چپ وہ ہائے بیٹھے ہیں
اپنے والے بھی چپ نہیں رہتےوقت کا کر نہ گلا دیکھتا جا
موہے آس لگی ہے درشن کیچپ ہے پپیہا پی پی کہہ کر
بساط بزم الٹ کر کہاں گیا ساقیفضا خموش سبو چپ اداس پیمانے
ہے کچھ ایسی ہی بات جو چپ ہوںورنہ کیا بات کر نہیں آتی
میں زمانے کے رو بہ رو چپ ہوںبے تکلف کلام تم سے ہے
تمہاری چپ نے تو گویا ہمیں ہے قتل کیاملاؤ آنکھ نہ شرماؤ جی برائے خدا
میں آئینہ ہوں شخص اور عکس تو ہےمیں گپ چپ ہوں تجھ سے تجھے گفتگو ہے
میں کس سے جا کے پوچھوں تحقیق حال تیراچپ ہیں یقین والے گم ہیں گمان والے
ستارے دم بخود چپ آسماں خاموش ہر منظرخدا معلوم کس نے چھیڑ دی ہے داستاں میری
رات دن کیسی ہے یہ بکواس رضواںؔ چپ رہوجان کر انجان رہنے میں اماں ہے رے میاں
اوگھٹؔ اب چپ سادھیے کہ بات نہ پہنچے دورلٹا بیٹھا وہ نقد جاں کسی کی رونمائی میں
پہلے تو چپ کھڑے رہے سر کو جھکائے شرم سےرو دیے پھوٹ پھوٹ کر میرا مزار دیکھ کر
میں نے زلفوں کی ثنا کی تو کہا چپ بھی رہودم الجھتا ہے اس الجھے ہوئے افسانے سے
ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیےہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books