تلاش کا نتیجہ "dabistan e karachi ke mumtaz shoara naeemul haq saba ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ حق کے ساتھ رابطۂ دل نہیں رہامجذوب اس لقب ہی کے قابل نہیں رہا
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
مرشد بر حق کے صدقے جائیےراہ حق کی جو ہمیں دکھلا گیا
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابرِ بہار آجکاکل بدوش بام پہ ہے میرا یار آج
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
ایسی سکھی چاتر ملی موہے پی کے دوارے بٹھا دیتیمیں تو راہ مدینہ بھی دیکھی نہیں موری بیاں پکڑ کے بتا دیتی
جب سے میں رمز انالحق سے خبردار ہوادین و ایماں سے گیا آپ سے بیزار ہوا
تلوار کے تلے ہی کاٹی ہے عمر ساریابروے خم سے اس کے ہم کو نہیں ہے ڈر کچھ
وعدۂ وصل کی تکرار نے ہم کو مارافیصلہ خوب ہوا بات کے بڑھ جانے سے
جب آدمی مدعا حق ہے تو کیا کہیں مدعا کہاں ہےخدا ہے خود جس کے دل میں پنہاں وہ ڈھونڈھتا ہے خدا کہاں ہے
موہے رات اندھیری کاٹت ہے اور بجلی چمک کے ڈراوت ہےمورا جیرا تھر تھر کانپت ہے مجھے ہجر کے غم سے چھڑا دینا
دیکھ کے میری بے خودی آپ نے کچھ کہا نہیںآپ کا کیا خیال ہے ہوش میں آؤں یا نہیں
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
کیو بید طبیب نے لاکھو جتن بھیو پیت کے دکھڑے سے جینا کٹھنجو میں ہند نگریا میں جیتا بچوں مجھے روگ تو ایسا لگا ہی نہیں
حیات و موت کے جلوے ہیں میری ہستی میںتغیرات دو عالم کا آئنا ہوں میں
کڑوے سہی بظاہر یہ گھونٹ جبر غم کےتم میرے ہو تو جاؤ سب تلخیاں گوارا
ہیں اس کے واسطے کونین تیرے دامن میںترے گدا کے لیے تاج خسروی کیا ہے
مردان حق فریدیؔ سجاد کے ہیں پیروفردیت صفا ہے عابد کے آنسوؤں میں
حضور کے نقش پا سے ہم کو ملی ہے سجدوں کی جب اجازتہم اہل نسبت بتاؤ تو یہ نماز کیسے قضا کریں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books