تلاش کا نتیجہ "deewan e taaj ul fuhool abdul qadir qadri ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہیں اہل شوق کے وہ منتظر تاجؔوہ ہے محروم جو محرم نہیں ہے
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
یخربون بیوتھم بایدیھمسو تدبیر دیکھنا اے تاجؔ
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
نالۂ دل لب سے جس دن آشنا ہو جائے گادیکھ لینا تم کہ عالم کیا سے کیا ہو جائے گا
اے تاجؔ فقیروں کو آتی نہیں بربادیبے ضربت چنگیزی کرتے ہیں جہانگیری
زندۂ جاوید ہے یہ ہستئ فانی بھی تاجؔبے خبر ہیں جو کہا کرتے ہیں افسانہ مجھے
وہ جو آئے تو حسن بصیرت نہ تھا ان کے جاتے ہی تاب نظر آگئیکل نظارہ تھا لیکن یہ آنکھیں نہ تھیں آج آنکھیں ملیں تو نظارا گیا
یا محمدؐ امیدوار کرمحضرت خاکسار تم سے ہے
مکتب عشق میں معلوم نہیں لے گا کوندرس افتادگی و درس فنا میرے بعد
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
ہنوز اک پرتو نقش خیال یار باقی ہےدل افسردہ گویا حجرہ ہے یوسف کے زنداں کا
ہے تیری احدیت پر ہم کو یقین کاملاک دن ضرور ہوگا گھر گھر نشان تیرا
پڑھو بادہ گسارو اب نماز خود فراموشیصدائے قلقل مینا ہوئی تکبیر مے خانہ
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
ہے وراءالورا ذات میریقابل فکر ہر بات میری
کس قدر محو تماشا ہو گیااس کی صورت میں سراپا ہو گیا
روئے زیبا گر نہ دیکھے چشم وہ ہے چشم کورترے قدموں پر نہ ہو جب سر وبال دوش ہے
اس قدر آنکھیں مری محو تماشا ہو گئیںپتلیاں پتھرا کے آخر سنگ موسیٰ ہو گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books