تلاش کا نتیجہ "gautam budh ameer ahmad alvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مورے سرکار سپنے ما ایو کبھیموہنی تم صورتیا دکھیو کبھی
پہلو میں میرے دل ہے احمد پہ مرنے والااور دم مرا یہ دم ہے احمد کا بھرنے والا
احمد جو تھے رحیم نہ تھا سایہ اس لیےدل پس نہ جائے زیر قدم پائمال کا
لا مکاں پر طلب احمد کو خدا نے بھی کیامتحمل ہو بشر کیا غم تنہائی کا
ہر سانس میری یا رب تجھ کو ہی پکاری ہےیوں یادِ الٰہی میں ایک عمر گزاری ہے
ملے مجھ کو میرا بانکا سنوریا آرزو دارمبچھاؤں ہر قدم پر یہ نظریا آرزو دارم
غم سے بجا ہیں بیتاب عاشقآتش ہے فرقت سیماب عاشق
کیا روکے قضا کے وار تعویذقلعہ ہے نہ کچھ حصار تعویذ
چوٹی میں اگر ہے یار تعویذلا میرے ہی سر سے مار تعویذ
یہ گرم اپنا داغِ جگر ہوگیاپسینے میں خورشید تر ہوگیا
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عضوِ آلہی میں رہ گئی
اے برقِ حسنِ یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
چمکائے ہیں کیا داغِ جگر آورِ سا نےان پھولوں میں اور آگ لگا دی ہے صبا نے
یہ گالی جو اے دلربا مل رہی ہےدعا دی تھی اس کی سزا مل رہی ہے
جو ہیں آشنا سر اسرار کےوہ ہیں یار ہر یار و اغیار کے
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
اس شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہو جاتاکچھ اور بلا ہوتی ہے وہ دل نہیں ہوتا
نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیںبے خودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں
یار کو ہم نے جا بجا دیکھاکہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books