تلاش کا نتیجہ "hasrat-e-tarfain"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
تو حسرت کی نظروں پہ قربان ہو جاکہ ان کی ہے ہر دم یہ سوئے محمد
دے کے غم یاس و الم حسرت و ارماں مجھ کوتم نے رہنے نہ دیا بے سر و ساماں مجھ کو
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
انتہائے یاس و حسرت ہو گئیزندگی سامان کلفت ہو گئی
چین تم سے قرار تم سے ہےزندگی کی بہار تم سے ہے
مری داستان حسرت وہ سنا سنا کے روئےمرے آزمانے والے مجھے آزما کے روئے
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
کون کہتا ہے نکالیں گے وہ حسرت میرینہ مروت انہیں میری نہ محبت میری
گیسوؤں کو چہرے پر آپ نے بکھیرا ہےبادلوں کے سائے میں چاند کا بسیرا ہے
بھلاتا لاکھ ہوں لیکن برابر یاد آتے ہیںالٰہی ترک الفت پر وہ کیوں کر یاد آتے ہیں
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہےبس نہیں چلتا کہ پھر خنجر کف قاتل میں ہے
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہےہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے
دل میں کچھ اور مرے حسرت و ارمان نہیں تیری چاہت کے سواآہ افسوس طرف میرے ترا دھیان نہیں کیوں تو ہے مجھ سے خفا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books