تلاش کا نتیجہ "hausla"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ رے حوصلہ نگۂ بے قرار کانظارہ اور جنبش مژگان یار کا
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
عقل کیا دخل کرے کنہ حقیقت میں تیریحوصلہ پست مرا مرتبہ اعلیٰ تیرا
کسی کو آنکھ ملانے کا حوصلہ نہ ہواتمہاری بزم سے جو آیا شرمسار آیا
حوصلہ اور بڑھا اور بڑھا اور بڑھاجب کسی غیر نے چرچا کیا رسوائی کا
تجھ کو جلوہ گہہ ناز میں روکا تھاماحوصلہ دیکھ لیا اپنے تماشائی کا
بہار آتے ہی کنج قفس نصیب ہواہزار حیف کہ نکلا نہ حوصلہ دل کا
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
ساقی تیری شراب میں یہ خاص بات تھینشہ بقدر حوصلۂ بادہ خوار تھا
برق بجان حوصلہ آتش فگن اسدؔاے دل فسردہ طاقت ضبط فغاں نہیں
سر خوشی اہل ہو میں ہی کو سزاوار رہےعشق کو حوصلۂ شکوۂ بیداد نہیں
اس سے مانگا بھی اگر کچھ تو اسی کو مانگادیکھنا حوصلہ و ہمت سائل کی طرف
قیس کم ظرف تھا فرہاد تنک حوصلہ تھادل لگی ہم تو سمجھتے ہیں لگانا دل کا
ہمارا حوصلہ طالب نہیں اسباب ظاہر کاوفور شوق وصل دلربا حاجت روا ہو گا
ہوا ہے پھر تجھے الفت کا حوصلہ اے دلکوئے ستم ابھی خانہ خراب باقی ہے
حالیؔ کو ہجر میں بھی جو دیکھا تو شادماںتھا حوصلہ اسی کا کہ اتنا صبور تھا
خودی میں ڈوبتے ہیں پھر ابھر بھی آتے ہیںمگر یہ حوصلۂ مرد ہیچ کارہ نہیں
عشق بازی کا اگر حوصلہ رکھتا ہے امیرؔدل جو لوہے کا تو پتھر کا جگر پیدا کر
کروں پھر عرض جلوۂ حوصلہ اتنا کہاں میرافراز طور پر ہو تو چکا ہے امتحاں میرا
ترا درد بن گیا ہے مری زندگی کا حاصلمرے دل پہ ہاتھ رکھ دے ذرا حوصلہ بڑھا جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books