تلاش کا نتیجہ "hayat e waris mohammad ibraheem shaida warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنے حواس میں شب غم کب حیات ہےاے درد ہجر تو ہی بتا کتنی رات ہے
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
تابع دین کبھی دولت پہ نہ شیدا ہوگاپیرو شیر خدا کیا سگ دنیا ہوگا
بہار آئے دل صوفی پہ زیر سایۂ کاملچمن پر رنگ آ جاتا ہے اکثر ابر و باراں میں
دنیائے حادثات ہے اک دردناک گیتدنیائے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
دل نے پایا قرار پہلو میںگردش کائنات ختم ہوئی
عاشق روئے پری شیفتۂ حور نہیںجان جاں رندؔ ہے دیوانہ و شیدا تیرا
ہو گیا معلوم ٹوٹا جب طلسم زندگیمعرفت عین خدا کی ہے یہ عرفان حیات
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
شیخ محمدؐ بولے بانیاندر گھڑا باہر پانی
لاج الفت کے لیے رسم تغافل ہی سہیکہیں رسوا نہ کریں ہم کو زمانے والے
فنا ہونا محبت میں حیات جاودانی ہےکسی قاتل پہ دم نکلے تو لطف زندگانی ہے
غبار آستاں ہر روز جھاڑے مہر مژگاں سےبچھائے ماہ ہر شب چادر شفاف کعبہ میں
روتی ہے شبنم کہ نیرنگ جہاں کچھ بھی نہیںہنس رہے ہیں گل کہ رنگ بوستاں کچھ بھی نہیں
ارم ہے خلد ہے یا کربلا ہےظہور قدرت رب العلا ہے
اے سید محمد جان قدیرؔ تری صورت میں ہے بھید چھپادیوانہ کریم اللہ قادریؔ نے دیوانہ بنا کر چھوڑ دیا
شکوہ اور شکوۂ محبوب الٰہی توبہکفر ہے مذہب عشاق میں شکوہ کرنا
قربان فنا ایک تجلی تری ہوےظلمت کدۂ ہستیٔ موہوم سے نکلے
بن جانی جان خراب بہی با آتش شوق کباب بہیجوں ماہی بحر بے آب بہی نت رودن ساتھ بیمار ہویا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books