تلاش کا نتیجہ "hindu shora ishrat lakhnawi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
کعبۂ ابرو دکھا او بت خدا کے واسطےشکل مژگاں ہاتھ اٹھائے ہوں دعا کے واسطے
کاکل جو اس کی شعلۂ رخ سے سرک گئیکالی گھٹا میں صاف یہ بجلی چمک گئی
فلک سے گزری گئی تابہ لا مکاں فریادپہنچ گئی ہے کہاں سے مری کہاں فریاد
مانگیں گے اب یہ دل سے دعا ہم اٹھا کے ہاتھہو دور اضطراب یہ سب ہے خدا کے ہاتھ
سن لو کہ رنگ محفل کچھ معتبر نہیں ہےہے ایک زبان گویا شمع سحر نہیں ہے
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
کوئی آیا ہے یہاں پھولنے پھلنے کے لیےمجھ کو پیدا کیا اللہ نے جلنے کے لیے
دل بتوں پر فدا کیا میں نےبار الہ یہ کیا کیا میں نے
دلا اب ان کو مرا کچھ خیال ہے کہ نہیںجو پوچھتے ہیں طبیعت بحال ہے کہ نہیں
آیا جو موسم گل تو یہ حساب ہوگاہم ہوں گے یار ہوگا جام شراب ہوگا
فنا ہونا محبت میں حیات جاودانی ہےکسی قاتل پہ دم نکلے تو لطف زندگانی ہے
وہ نہ آئے رات گزری اور سحر ہونے لگیزندگی منزل بہ منزل مختصر ہونے لگی
وہ ہٹا رہے ہیں پردہ سر بام چپکے چپکےمیں نظارہ کر رہا ہوں سر شام چپکے چپکے
پیام زیر لب ایسا کہ کچھ سنا نہ گیااشارہ پاتے ہی انگڑائی لی رہا نہ گیا
غنچہ سا لب بند ہے شور عنادل دل میں ہےلب پہ ہے مہر سکوت اک شور برپا دل میں ہے
عشق دی گل اولی جہڑا شرعا تھیں دور ہٹاوے ہوقاضی چھوڑ قضائی جان جد عشق طمانچا لاوے ہو
باغ بننا اسے زیبا ہے نہ صحرا ہونادل کی معراج ہے نا کام تمنا ہونا
ترے کرم کا سہارا ہے زندگی میریترا کرم نہ ہو شامل تو زندگی کیا ہے
سہارا موجوں کا لے لے کے بڑھ رہا ہوں میںسفینہ جس کا ہے طوفاں وہ ناخدا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books