تلاش کا نتیجہ "idhar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ادھر ان کی مہر و عطا ہو رہی ہےادھر کچھ ادھر کی صدا ہو رہی ہے
دیکھ لیتے وہ ادھر بھی کبھی آتے جاتےخاک میں نیچی نگاہوں سے ملاتے جاتے
پہلوئے دشمن میں وہ گل رو ادھر مسرور ہےہجر میں اپنا دل مضطر ادھر رنجور ہے
ادھر دیکھ لینا ادھر دیکھ لیناکنکھیوں سے اس کو مگر دیکھ لینا
مرا سجدہ ادھر ہوگا مرا سجدہ ادھر ہوگانظر آئے گا تو جس جا ترا جلوہ جدھر ہوگا
ادھر کو دیکھا تمہیں کو دیکھا ادھر کو دیکھا تمہیں کو دیکھایہ شکل آنکھوں میں بس گئی ہے جدھر کو دیکھا تمہیں کو دیکھا
اب تو صبا چمن سے آتی نہیں ادھر کچھہم تک نہیں پہنچتی گل کی خبر عطر کچھ
ہو اک نظر ادھر بھی او آن بان والےاک تیر پھینکتا جا بانگی کمان والے
دل مضطر تڑپتا ہے لبوں پر جان آئی ہےہوئے بیزار کیوں ہم سے کبھی بھولے ادھر آؤ
وہ ادھر سے جو رواں تیر نظر کرتے ہیںہیں ادھر شوق سے سینے کو سپر کرتے ہیں
ادھر جلوۂ مضطرب توبہ توبہادھر یہ دل بے قرار اللہ اللہ
جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے
چاند تارے ادھر نہیں آتےورنہ زنداں میں آسماں ہے وہی
قیامت ہیں بانکی ادائیں تمہاریادھر آؤ لے لوں بلائیں تمہاری
کوئی ملنے کا تیرے نشاں بھی ہے کہیں رہنے کا تیرے مکاں بھی ہےتجھے دیکھا ادھر تو ادھر نہ ملا تجھے ڈھونڈا ادھر تو ادھر نہ ملا
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
ادھر کعبہ ادھر کعبے کا کعبہبتا واعظ مرا سجدہ کدھر ہو
ادھر کوئے احمد ادھر ہے بہشتبتا روح جلدی کدھر جائے گی
محابا کیا ہے میں ضامن ادھر دیکھشہیدان نگہ کا خوں بہا کیا
ادھر دیکھ حق کو اگر دیکھنا ہےخدائے محبت کی صورت ہمیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books