تلاش کا نتیجہ "jigar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
برما کے مرے دل کو جگر تک اتر آئیںکیا کام لیا نیچی نگاہوں سے حیا نے
دل اڑا غیر کا عاشق کا جگر چھوڑ دیاتم نے اے جانِ جہاں تیر کدھر چھوڑ دیا
مرہم وصل دل ربا لاؤں کہاں سے اے خداچارہ گری سے تنگ ہوں زخم جگر کو کیا کروں
دل جگر کو آشنائے درد الفت کر دیااک نگاہ ناز نے سامان راحت کر دیا
نہ میرے دل نہ جگر پر نہ دیدۂ تر پرکرم کرے وہ نشان قدم تو پتھر پر
لگی آگ دل میں جگر جل گیاغضب سے کدھر کا کدھر جل گیا
صدمے الفت کے اٹھانے ہیں الٰہی مشکلدل اگر ایک دیا لاکھ جگر پیدا کر
کہیں سوز جگر میں وہ کہیں درد نہاں ہو کرکہیں ہیں وہ کسی دل میں کہیں شوروفغاں ہو کر
ساقی ہوں تری بزم میں میں تشنہ جگر بھیصدقے تری آنکھوں کے کوئی جام ادھر بھی
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئیدونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
دل میں جگر میں آنکھ میں بس تو ہی تو رہےاس کے سوا نہ اور کوئی آرزو رہے
حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میںمقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں
پہلے نہ اڑایا کسی بیکس کے جگر کوپر ہم نے لگائے ہیں ترے تیر نظر کو
خوشی میں بھول نہ جانا جگر یہ راز حیاتکہ جو خوشی ہے یہاں اک امانت غم ہے
آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگرؔ لیکنبندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے
ہجر میں چھوٹ گیا خون جگر کھانے سےزندگی ہو گئی گویا مری مر جانے سے
یا مذاق دید کی تہمت نہ لیتے اے جگرؔیا مجسم دل سراپا آنکھ بن کر دیکھتے
اس جان مے کدہ کی قسم بارہا جگرؔکل عالم بسیط پہ میں چھا کے پی گیا
آدمی آدمی سے ملتا ہےدل مگر کم کسی سے ملتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books