تلاش کا نتیجہ "jitne"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مسکرا کر اس نے جب الٹی نقاباٹھ گئے نظروں پہ جتنے تھے حجاب
خاص اسی کے ہیں عام اسی کے ہیںجتنے ہیں سب غلام اسی کے ہیں
جتنے منہ اتنی باتیں عشق سب میں مشترکاک حقیقت سامنے آئی ہر افسانے کے بعد
بے اعتدالیوں سے سبک سب میں ہم ہوئےجتنے زیادہ ہو گئے اتنے ہی کم ہوئے
تیری دزدیدہ نگاہوں کو دعا دیتے ہیںجتنے چبھتے ہیں یہ تیر اتنا مزا دیتے ہیں
ہیں شعر فہم جتنے زمانے میں لا علاجاے دردؔ مانتے ہیں یہ سب مان کر مجھے
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
آپ کے جتنے گلے ہیں میرے سر آنکھوں پرقطرہبات پرقطرہ بات مجھے بھی کوئی یاد آئی ہے
کوئی آفت ترے مے خانے پہ آ سکتی ہےسب دعا گو ہیں یہ جتنے ہیں شرابی ساقی
جتنے ارمان تھے جی بھر کے نکالے اے جانوصل میں لوٹ لیا تم نے خزانا دل کا
ماجدؔ کے جتنے شعر ہیں نشتر کی دین ہیںیہ راز ہم نے جانا ہے مشق سخن کے بعد
گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیںجتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر دوستوں کے لگائے ہوئے ہیں
جتنے شکوے گلے ہیں مٹا لے ابھی جو سنانا ہے اے دل سنا لے ابھیان حسینوں کا کوئی بھروسہ نہیں آج وعدہ کیا کل مکر جائیں گے
واقف ہیں بتوں سے ہمیں سب حال ہے معلوم کہ جتنے ہیں معشوقان کے وہ کرشمے ہیں کہ رگ رگ میں دغا ہے کب ان سے وفا ہے
آبرو آنسوؤں نے بچائی مری بات بگڑی ہوئی سب بنائی مریجتنے نقش دوئی تھے وہ سب مٹ گئے تو ہی تو صرف پیش نظر رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books