تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khum"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "khum"
کلام
انور فرخ آبادی
کلام
کوئی خم کے خم پئے ہوئے کوئی ایک جام کا منتظرترے رند پھر بھی ہیں مطمئن تیرے میکدے کے نظام سے
مخمور دہلوی
کلام
لب خم سے نکلے صدائے قم سردوش ایسے ہزار خمخم آسماں بھی ہو جس میں گم وہ سیاہ ابر کہاں اٹھا
ریاض خیرآبادی
کلام
شیشہ ہے جام ہے نہ خم اصل تو رونقیں ہیں گملاکھ سجا رہے ہو تم بزم ابھی سجی نہیں
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
لگا دے منہ سے خم ساقی کہ ہیں مدت کے پیاسے ہمنہ ہوگا حلق بھی ان شیشہ و ساغر سے تر اپنا