تلاش کا نتیجہ "kulliyat e amjad hyderabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس نے امجد کا جی کیوں جلایاچھپنے والے نے منہ کیوں دکھایا
خوب رویت کے آشنا ہیں ہمعاشق مظہر خدا ہیں ہم
شمع ازل کا نور جو روشن ہوا بہتفانوس دل میں اس کو خدا نے چھپا دیا
جب حسن ازل پردۂ امکان میں آیابے رنگ بہ ہر رنگ ہر اک شان میں آیا
ہے دل روشن میں جلوہ صاف شمع طور کامیرے گھر میں یار کی جلوہ نمائی ہو گئی
ایک بات ہے ثبات جہاں میرے نطق سےگویا ہے بھید گنج خفی کا وہاں مرا
مٹ گیا زنگِ خودی دل کی صفائی ہوگئیجان سے گذرا تو جاناں تک رسائی ہوگئی
ابر خودی سے تاباں ہے آفتاب وحدتگویا ہے ذرہ ذرہ بے خود ہو میں خدا ہوں
گذرنا سر سے بامِ عشق کا چڑھنا اترنا ہےجو مرتا ہے وہ جینا ہے جو سولی ہے وہ زینا ہے
شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھاصاف پردہ میں عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
تامل کر رگِ جاں میں نہاں اللہ ہی اللہ ہےنظر شانِ بصر پر کر عیاں اللہ ہی الل ہے
ہم خودی ہی میں خدا کو ہم نفس پانے لگےارض پر رہ کر سما تک ہاتھ دوڑانے لگے
اس بت کرسی نشیں کا دیکھ جلوہ بام پرحامل عرش بریں غش کھا کے گر جانے کو ہے
نے ذکر خدا نے فکر خودی نے غیر نہ اپنی یاد رہیاک دیدہ نشیں کی دید وطنؔ بستر ہے جمائی نینن میں
میں آئینہ ہوں شخص اور عکس تو ہےمیں غائب ہوں تو ترے ہی روبرو ہے
جب تو مٹے تو ہوگا غریق یم وصالرکھ کر خودی خدا کو پکارا تو کیا ہوا
ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابرِ بہار آجکاکل بدوش بام پہ ہے میرا یار آج
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
محبوب کبریا ہے وہ سلطان اولیاامجد علی ہے نام میرے دستگیر کا
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books