تلاش کا نتیجہ "lutf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لطف سے باغ جہاں میں صورت شبنم رہےایک ہی شب کو رہے لیکن گلوں میں ہم رہے
لطف ان کا عام ہو ہی جائے گاشاد ہر ناکام ہو ہی جائے گا
وہی کچھ حسن کے جلووں کا پورا لطف پاتے ہیںجو اپنے دل کو خود اک مستقل کعبہ بناتے ہیں
جو محروم ہے تیرے لطف و کرم سے وہ بے پر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہےجسے مل گئی تیرے در کی گدائی سکندر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
زندگی کا لطف پھر آ جائے گاایک ہو جائیں جو ہم اے جان من
لطف ہی لطف ہے تلوار اٹھا لے قاتلتیری شہرت ہوئی جاتی ہے شہادت میری
چلو بہزادؔ کچھ دن کو جو لطف زندگی چاہوکہ لطف زندگی جینے کا ساماں ہے جہاں میں ہوں
منہ لگاتے ہی داغ اتر آیالطف ہے پھر جفا کرے کوئی
اس طرف بھی نگاہ لطف کبھیصدقہ اے نوجوان جوانی کا
لطف سے شوق سے محبت سےکن اداؤں سے دل لیا تم نے
اک نگاہ لطف ہم پر بھی کبھیعرض ہے اپنی اجارا کچھ نہیں
آپ مانا کہ ہیں بڑے داتالطف ہم پر نہیں تو کچھ بھی نہیں
لطف سے تیرے ہوئی شوکت ایماں محکمقہر سے سلطنت کفر ہوئی مستاصل
درد میرا تجھ سے کچھ پنہاں نہیںہے ترا لطف و کرم اس کی دوا
شعلۂ برق تپاں سایہ ابر رحمتلطف بردوش توہی قہر بداماں توہی
بہار زندگانی کا لطف دیکھا اور دیکھو گےکسی کا عیش مرگ ناگہانی دیکھتے جاؤ
دشنام دے ہے غیر کو تو جان کر مجھےپیارے یہ لطف کیجیے پہچان کر مجھے
حجاب آتا ہے ان سے نظر ملانے میںعجیب لطف ہے وعدوں کے بھول جانے میں
سادگی ہی سادگی معشوق میں اچھی نہیںلطف میں کچھ کچھ جھلک دیتی رہے بیداد بھی
جاتے ہجوم حشر میں ہم عاصیان دہراے لطف یار تیرے سہارے چلے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books