تلاش کا نتیجہ "mere"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دکھتا ہے شب و روز تماشہ میرے دل میںکعبہ میرے دل میں ہے کلیسا میرے دل میں
میرے دوستو خدا را میرے ساتھ تم بھی ڈھونڈھووہ یہیں کہیں چھپا ہے میرے غم کا رخ بدل کے
تھا میں گلدستۂ احباب کی بندش کی گیاہمتفرق ہوئے میرے رفقا میرے بعد
درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائےکیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
میرا ہر لمحہ ہر ایک سانس عبادت میں کٹےمیرے اللہ مجھے ایسا تو بندہ کر دے
تم اگر یوں ہی نظریں ملاتے رہے میکشی میرے گھر سے کہاں جائے گیاور یہ سلسلہ مستقل ہو تو پھر بے خودی میرے گھر سے کہاں جائے گی
تیرے ناز میں وہ اثر کہاں جو اثر میرے نیاز میںتیرے حسن میں وہ تڑپ کہاں جو تڑپ ہے میرے گداز میں
یہ میرے پیر کا مجھ پر کرم ہےجدھر دیکھوں ادھر اپنا صنم ہے
جس دن سے میرے یار نے جلوہ دکھا دیااس دن سے میرے ہوش ٹھکانے لگا دیا
سوئے گور غریباں آئیں وہ یہ پوچھتے یا ربمرے کشتے کی تربت کون سی ہے ان مزاروں میں
میرے ہی غم کی ترجمان فطرت ہے دیوانہ ہومجھ کو وہ داستاں سنا جو میری داستاں نہ ہو
کبھی فیض کرم اتنا تو میرے یار ہو جائےسے گھبرائے میرا دل آپ کا دیدار ہوجائے
خدا کی شان میرے پیر ہیں جینبی کی جان میرے پیر ہیں جی
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
میرے بنے کی بات نہ پوچھو میرا بنا ہریالا ہےخسرو خوباں سرور عالم تاج شفاعت والا ہے
عجب دولت ہے عالم ہیں ہدایت پیر کی میرےبٹا کرتی ہے سب در در سخاوت پیر کی میرے
رنگ دے اے میرے مولا رنگ دےرنگ دے اے میرے آقا رنگ دے
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
بے حجاب آ اے پری رو میرے کاشانے میںجز تیرے درد کے کوئی نہیں غم خانے میں
سو بار وہ ملتے ہیں مگر پھر نہیں ملتےنکلی نہیں ملنے کی تمنا مرے جی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books