تلاش کا نتیجہ "muqaddar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ ہنسی غیر کا مقدر ہےکیا مرے حال پر نہیں آتی
ہم ڈھونڈھنے نکلے ہیں کوئی یار وفادارجائیں گے مقدر ہمیں لے جائے جدھر آج
سنو یہ مقدر کا سارا کرم ہےمرے حال پر مہرباں تم نہیں ہو
رسائی دربار تک ہو تو کیوں کرمقدر ہی جب نارسا ہو رہا ہے
مرے زخم دل کا مقدر تو دیکھونگاہوں سے ٹانکے دئے جا رہے ہیں
مقدر ان کا اچھا وہی مقبول بندے ہیںوہی جنت میں جائیں گے مدینہ دیکھنے والے
قدم قدم پہ رلایا ہمیں مقدر نےہم ان کے شہر میں آئے تھے مسکرانے کو
گر ہوں برگشتہ مقدر ولے حامی تم ہوتم تو بگڑی ہوئی تقدیر بنا دیتے ہو
میں اس کو سمجھتا ہوں شامت سے رقیب اپناجو اپنے مقدر کو روتا نظر آتا ہے
قتیلؔ اپنا مقدر غم سے بیگانہ اگر ہوتاتو پھر اپنے پرائے ہم سے پہچانے کہاں جاتے
کرے گا قتل ہم کو ایک دن یہ ناوک مژگاںہمارا خوں مقدر نے ترے سوفار سے باندھا
وہ آئینہ مقابل رکھ کے ہم سے منہ ملاتے ہیںمقدر کو ہمارے فوق حاصل ہے سکندر پر
اب آگے اس کے مقدر کی بات ہے رومیؔکوئی اب ان کے بھروسے جیا جیا نہ جیا
کوئی امید رہائی کی نہ تھی صبرؔ مجھےان کی زلفوں سے مقدر میں جو تھا دل نکلا
ہوئے تو میرے مقدر کو بگاڑا اس نےاور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا
رات دن کی کوچہ گردی سے تو کچھ حاصل نہیںگردشیں جس میں نہ ہوں ایسا مقدر چاہیے
ہو گیا جو کچھ بھی ہونا تھا مقدر کا لکھادوستو دو پھول مرقد پہ چڑھا دینا مجھے
بوڑھے ماں باپ کو گھر سے جو نکالا تو نےکر لیا اپنے مقدر کو بھی کالا تو نے
اگر چاہوں تو قابو میں انہیں کیا کر نہیں سکتاکروں تو کیا کروں لاچار ہوں اپنے مقدر سے
میں نے ہی تو مے خانے کی زینت کو بڑھایااور میرے ہی مقدر میں کوئی جام نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books