تلاش کا نتیجہ "nikle"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہت ہی بے وفا نکلے بہت ہی پر جفا نکلےسمجھ رکھا تھا ہم نے تم کو کیا افسوس کیا نکلے
جہاں میں اہل ایماں صورت خورشید جیتے ہیںادھر ڈوبے ادھر نکلے ادھر ڈوبے ادھر نکلے
شیخ مے خانے میں آنے کو مسلماں آیاکاش مے خانے سے نکلے تو مسلماں نکلے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
کیا جانے کیا ارماں لے کرہم تیری گلی میں آ نکلے
تو جہاں بن ٹھن کے نکلا خلق دیوانی ہوئیجامۂ ریبی سے ترے کس کس کی عریانی ہوئی
درد دل حد سے جو گزرا تو مسیحا نکلامیری صورت میں ترے حسن کا پردہ نکلا
پی کے نکلا ہے جو ساقی تیرے مے خانے سےراز دل وہ نہ کہے گا کسی بے گانے سے
گل و چوں ہور نکلیاسیں شرع دی پیت لگائی تے گل ہور نکلی
طالب جان مرے پہلو میں مرا دل نکلاجس کو میں دوست سمجھتا تھا وہ قاتل نکلا
غم نہیں جی تن سے نکلا دل گیامل گئے تم مجھ کو سب کچھ مل گیا
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
لے کے دل میں محبت کی پاکیزگی گھر سے نکلے تھے دیر و حرم کے لیےہم جنوں میں نہ جانے کہاں آ گئے ماہ و انجم نے بوسے قدم کے لیے
واہ کیا خوب پر و بال نکالے بلبلاڑتے ہی پڑ گئی صیاد کے پالے بلبل
جو دم نکلے اپنا تو یوں نکلے یاربمیرا سر ہو اور آستانا کسی کا
محمد کے قدوم پاک پر جان حزیں نکلےنتیجہ کم سے کم نکلے یہ میری جاں فشانی کا
رین اندھیری ہے اور کنارہ دورچاند نکلے تو پار اتر جائیں
وہ اس انداز سے پردے سے نکلےکہ چھائیں ہر طرف رعنائیاں ہیں
اے نصیرؔ ان کو اپنا بنا لیں گے ہمکوئی صورت تو نکلے ملاقات کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books