تلاش کا نتیجہ "partav"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تمام پرتو ہیں عکس پرتو تمام جلوے ہیں عکس جلوہکہاں سے لاؤں مثال صورت کہ آپ سا دوسرا کہاں ہے
مچلتی ہیں تری رنگیں ادائیں مرغزاروں میںترا پرتو اندھیری وادیوں میں کوہساروں میں
یہ جہاں حسن مشیت کا ہے پرتو ماہرآدمی صرف مناظر کا تماشائی ہے
آئینہ صفاتی پر پرتو پڑا جو ذاتیاس آئینے میں چمکے وہ شان ہائے مرزا
کیا آئینہ خانے کا وہ نقشہ تیرے جلوے نےکرے جو پرتو خورشید عالم شبنمستاں کا
پرتو نہیں کب اس میں کسی خوش جمال کابزم پری ہے آئینہ اپنے خیال کا
ہر جلوے میں دیکھا ترے جلوے کا ہی پرتوہر حسن ترے حسن کا چربہ نظر آیا
پرتو نہیں تجلی وحدت کا کس پہ یاںلیکن بیاں کس سے ہو اس واردات کا
روز و شب زلف و رخ کے پرتو سےجلوے یہ صبح و شام اسی کے ہیں
ہنسنے میں اس کے دانتوں کا پرتو اگر پڑےہو ہر فتیلہ رشتۂ گوہر چراغ میں
پرتو حسن یار ہوں ذات جہاں صفت وہاںجانے کہاں کہاں مجھے ڈھونڈھ رہی ہے کائنات
آسمانوں پر ترا جلوہ زمیں پر تیرا نورپرتو معبود بھی تو بندۂ کامل بھی تو
زہرہ گر ایسا ہی شام ہجر میں ہوتا ہے آبپرتو مہتاب سیل خانماں ہو جائے گا
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیممیں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک
تمہاری کہکشائیں کون سی دنیا کا پرتو ہیںیہاں تو چاند ہے بادل ہے تارے ہیں وہاں کیا ہے
چشمۂ مہر ہے عکس زر گل سے دریاپرتو برق سے ہے سونے کا بجرا بادل
قوس نے ابروئے پر خم کی بلائیں لے لیںماہ رخ پرتو جبیں پر ہوئی زہرہ عاشق
پھر محبت ہے بتوں کی اور مسلمانوں کے دلپرتو حسن ازل پھر ان کے کافر دل میں آ
پڑ گیا حسن رخ یار کا پرتو جس پرخاک میں مل کے بھی اس دل کی صفائی نہ گئی
تمہارے عارض کا ہے یہ پرتو تمہارے رخ کا ہے اس میں جلوہفلک پر اے رشک ماہ جس نے قمر کو دیکھا تمہیں کو دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books