تلاش کا نتیجہ "piinaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر منظور ہے پینا مئے وحدت کے ساغر کالیا کر نام ہر دم حضرت ساقیٔ کوثر کا
کہوں کیا میں فرقت یار میں مجھے کھانا پینا حرام ہےاسی غم میں جاں پہ آ بنی کوئی دم میں کام تمام ہے
پینا تو یہ ہے آنکھوں سے آنکھیں ملا کے پیآنکھوں میں اپنے شیخ کا نقشہ جما کے پی
ذرا سمجھو ستم گارو یہ کیوں پانی کی بندی ہےارے او سنگ دل لوگوں یہ کیوں پانی کی بندی ہے
پینے دو مجھے خون دل آرام یہی ہےمیرے لیے بس بادۂ گلفام یہی ہے
خود اپنے کو پانا ہی اللہ کو پانا ہےتوحید کی یہ دولت گھر بیٹھے کمانا ہے
ہم خودی ہی میں خدا کو ہم نفس پانے لگےارض پر رہ کر سما تک ہاتھ دوڑانے لگے
ہائے ہم کھو گئے یار تیرے پانے سےخود کو بھی بھول گئے آپ کی یاد آنے سے
کہ شراب پینا سیکھا دیاترے پیار نے تری چاہ نے
جام دو تم جو اپنے ہاتھوں سےہم کو پینا ثواب ہو جائے
سچ یہ ہے خوش نصیب پیتے ہیںسوچتا کیا ہے پی جو پینا ہے
یوں مدھ بھری نگاہ اٹھایا نہ کیجیےپینا حرام ہے تو پلایا نہ کیجیے
بہار و ابرو چمن سب ہیں تو نہیں ہمدمترے بغیر پینا حرام ہے ساقی
ایسے حسین وقت میں پینا ثواب ہےہم تم ہیں میکدے ہیں شب ماہتاب ہے
پینا بغیر یار کے طریقت میں ہے حرامخلوت کدہ میں یار کو اپنے بٹھا کے پی
جو پینا چاہتا ہے پی لے مئے محبت کونفیس اس سے جہاں میں کوئی شراب نہیں
پینا جو چاہتا ہے تو خود کو مٹا کے پییوسف نے اپنے حسن کا جلوہ دیکھا کے پی
لطف جاتا ہے سرود نالۂ پر شور کاخون دل پینا ہے یہ کھانا مجھے سیندور کا
دن رات تمام آرام نہیں اب شام پڑی وہ شام نہیںوہ ساقی صاحب جان نہیں اب پینا مے دشوار ہویا
یہ شراب ہے خودی کی یہ نشہ ہے بندگی کااسے جو بھی پینا چاہے وہ پئے نظر بچا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books