تلاش کا نتیجہ "saaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تم سے جہان رنگ و بو مجھ سے جہان درد و غمحسن کرشمہ ساز تم عشق کرشمہ ساز میں
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
ساز ہستی بجا رہا ہوں میںجشن مستی منا رہا ہوں میں
آہ کو درد چاہیے نغمے کو ساز چاہیےراز کا ماجرا ہے یہ راز کو راز چاہیے
مسیحا ہو قضا ہو یاس ہو امید ہو وہ ہوںکوئی تو چارہ ساز خاطر ناساز بن جائے
جاں باز ہے مجذوبؔ سخن ساز نہیں ہےوہ بول رہے ہیں مری آواز نہیں ہے
رہا نہ حلقۂ صوفی میں سوز مشتاقیفسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
تجھ کو ہی فقط حمد سزاوار ہے یا ربمعبود خلائق ہے تو غفار ہے یا رب
تصویر شمع ہوں میں سوز غم نہاں سےمیری زباں جلا دو گر اف کروں زماں سے
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہےپھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
اے سوز ہوشیار مری آنکھ تر نہ ہوپردے کی بات ہے یہ کسی کو خبر نہ ہو
کہیں سوز جگر میں وہ کہیں درد نہاں ہو کرکہیں ہیں وہ کسی دل میں کہیں شوروفغاں ہو کر
ایک دن آواز بدلیں گے یہ سازچہچہا کہرام ہو ہی جائے گا
آپ مطرب آپ ساز و آپ راگآپ ہی گایا بجایا یار نے
ساز ہستی بجا رہا ہوں میںچشم مستی منا رہا ہوں میں
وہ امید وصل جو دم ساز تھیخوبیٔ قسمت سے حسرت ہو گئی
تو خانہ بر انداز بنے یا مرا دم سازہے تیری حکومت ترا سکہ تری شاہی
الٰہی کیا مری رخصت کا وقت آ پہنچایہ چارہ ساز مرے کیوں اداس بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books