تلاش کا نتیجہ "shaikh niyazi rasheed ahmad siddiqui ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
کسی شوخ کی جب نظر ہو گئیخودی سے خودی بے خبر ہو گئی
شیخ جی بیٹھ کر میکشوں میں ترک مے کا ارادہ نہ کرناکفر ہے ایسی نعمت کو پا کر شکر کا ایک سجدہ نہ کرنا
ہم نے دیکھیں ہزار کی آنکھیںپر کہاں اس نگار کی آنکھیں
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
میں عشق کی ملت میں ہوں اے شیخ و برہمنجا عشق میرے سبحہ و زنار سے کہہ دو
چین تم سے قرار تم سے ہےزندگی کی بہار تم سے ہے
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
نہ کسی چیز میں دل ان کا لگا میرے بعدیاد آتی ہی رہی میری وفا میرے بعد
اس کے ہیں جلوے جابجا یار نہیں کہاں مرابرہمن یاد آ گیا شیخ حرم کو دیکھ کر
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
رام جب وہ بت ترا ہو جائے گااک جہاں کا تو خدا ہو جائے گا
یار کا ملنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہےعاشقی نبھنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہے
خدا کو یاد کرتا ہوں صنم کی آشنائی میںشراب شوق پیتا ہوں میں اپنی پارسائی میں
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
جو ہیں آشنا سر اسرار کےوہ ہیں یار ہر یار و اغیار کے
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیںبے خودی مستی ہے یارو اور مستی کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books