تلاش کا نتیجہ "siyaah"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیجیے نہ تنگ گوشۂ زلف سیاہ کورستہ تو دیجیے دل گم کردہ راہ کو
وہ دام زلف سیاہ کا بچھائے جاتے ہیںہمارے دل کو پھنسائے جاتے ہیں
زلف بکھرے سیاہ رات چھانے لگےزلف لہرائے تو رات جانے لگے
ہمیشہ رنگ زمانہ بدلتا رہتا ہےسفید رنگ ہیں آخر سیاہ مو کرتے
میرا سیاہ خانہ کچھ اس قدر تھا روشنکچھ شمع جگمگائے کچھ آپ مسکرائیں
اندھیر کر رہی ہے یہ چشم سیاہ میںشوخی کو قید کیجیے نیچی نگاہ میں
یہ کیوں کہوں کہ لگی آگ آشیانے کوکیا ہے برق نے روشن سیاہ خانے کو
زلف سیاہ ساقیٔ رنگیں کو دیکھ کردل میرا مست بادۂ قالوا بلیٰ ہوا
تمام عمر بسر کی سیاہ کاری میںکلیمؔ تجھ کو خدا کا بھی کچھ خطر آیا
نامہ سیاہ میرا محشر میں مت نکالےہم کو مرے نبی کے دامن تلے لکا لے
آنکھوں میں میری عالم سارا سیاہ ہے ابمجھ کو بغیر اس کے آتا نہیں نظر کچھ
میری شامت سے ہو آراستہ گیسوئے سیاہعارض شاہد محشر ہو اگر حسن عمل
ہم نے دیکھا تجھے آنکھوں کی سیاہ پتلی میںسات پردوں میں تجھے پردہ نشیں دیکھ لیا
ہے بے شمار بت میرے قلب و سیاہ میںان کی نگاہ ناز نے کعبہ بنا دیا
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
مجھ سے بھی سیاہ کار کو بخشے تو عجب کیامستغنیٔ ذاتی تری سرکار ہے یا رب
میں تلخیٔ حیات سے گھبرا کے پی گیاغم کی سیاہ رات سے گھبرا کے پی گیا
پھر بھی مری نگاہ میں دونوں جہاں سیاہ نہیںمیری شب فراق کو چاند نے روشنی بھی دی
شباب گلشن نثار تم پر فدا ہے ہر اک بہار تم پرسیاہ گیسو گھنی گھٹائیں نشیلی آنکھیں شراب خانہ
یہ سپید ریش ریاضؔ ہے جو بنا ہے بزم میں وعظ گواسے کیوں نہ ابر سیاہ کہوں کہ برس پڑا یہ جہاں اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books